By MH Kazmi on October 29, 2016 Animated, flm'bylyryna'ka, musical, new, Official, the, Trailer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ڈرامے سے بھرپور نئی اینی میٹڈ میوزیکل فلم’بیلیرینا‘ ‘کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہدایت کار ایریک سمر اور ایریک وانر کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس تھری ڈی فلم کی کہانی چھوٹے سے قصبے کی رہائشی ایک ایسی یتیم لڑکی کے گِرد گھومتی ہے، جس کی زندگی کا سب سے بڑا […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 A, catheter, display, Microsoft, of, PC, surface, tablet, the, touch اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریڈمنڈ، واشنگٹن: مائیکروسوفٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ٹچ اسکرین پرسنل کمپیوٹرفروخت کے لیے پیش کردیا۔ 28 انچ چوڑے اس پی سی کو ’’سرفیس اسٹوڈیو‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی اسکرین بقول مائیکروسوفٹ دنیا کی باریک ترین اسکرین بھی ہے جو 20 درجے تک دیکھنے والا زاویہ فراہم کرتا ہے۔ اس میں ایک […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 donated, his, jgrka, piece, spouse, stranger, the, to, took, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

الینوائے: امریکا میں جگر کے سرطان میں مبتلا خاتون کو ایک بالکل اجنبی شخص نے اپنے جگر کا ایک ٹکڑا عطیہ کیا تو اس کے بعد خاتون نے ان سے شادی کرلی۔ فرینکفرٹ، الینوائے کے ایک پولیس افسر نے اپنا تقریباً آدھا جگر ایک ایسی بیمار خاتون کو دیدیاجسے انہوں نے دیکھا تک نہیں تھا۔ جگڑ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 10, computers, desktop, first, introduced, Microsoft, Windows اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ونڈوز 10 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس سٹوڈیو متعارف کرا دیا ہے۔ لاہور(نیٹ نیوز)مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ونڈوز 10 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس سٹوڈیو متعارف کرا دیا ہے ۔ایک تقریب کے دوران اس کمپیوٹر کو متعارف کرایا گیا جو ایلومنیم سے تیار کیا گیا ہے جس […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 again, arrested, jail, kashmir, Malik, Srinagar, yasin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر کی جامع مسجد تین ماہ بعد بھی نمازیوں کی راہ تکتی رہی۔ قابض بھارتی افواج نے کشمیری مسلمانوں کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔ حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق کو نماز جمعہ کے لیے جاتے ہیں گرفتار کر لیا گیا۔ سری نگر: جامع مسجد سری نگر میں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 against, continue, cooperate, pakistan, quetta, terrorism, to, tragedy, will, with, woe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا داعش کے خلاف دنیا میں ہر جگہ کارروائی کریں گے۔ کہتے ہیں سانحہ کوئٹہ پر افسوس ہے۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر نے میڈیا بریفنگ میں سانحہ کوئٹہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان سے تعاون جاری […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 campaign, Chair, presidential, slogan, stylish, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صدارتی کرسی تک پہنچنے کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن کیمپین نے انوکھا نعرہ اختیار کیا ہے۔ ٹرمپ کی مہم نے ٹی وی چینلز کے لیے ایک اشتہار تیار کیا ہے جس میں انہوں نے انڈین امریکنز کو مخاطب کرتے ہوئے نہ صرف ہندی بولی ہے بلکہ نریندر مودی کی مہم کا نعرہ بھی اپنایا ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 FBI, Investigation, re-explain, regarding, statement, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہلیری کلنٹن الیکشن کیمپن نے ایف بی آئی کے سربراہ سے کہا کہ وہ دوبارہ تحقیقات کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کریں۔ کیمپین کے سربراہ جان پوڈیسٹا کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی کے سربراہ امریکی عوام کو اس حوالے سے مزید معلومات فراہم کریں کہ وہ اب کن امور پر تحقیقات […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 be, deposition, film, in, nuazaldyn, Siddiqui's, space, the, Uncle, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

سنجے پوران سنگھ کی نئی فلم ’چندا ماموں دور کے‘ میں سشانت سنگھ راجپوت خلا باز کا کردار ادا کریں گے، اور نواز الدین صدیقی بھی ان کے ساتھ خلانوردی کرتے نظر آئیں گے، نوازالدین صدیقی فلم میں مشن پورا کرنے کیلئے سشانت سنگھ راجپوت کا ساتھ دیں گے۔ اسپیس تھیم پر مبنی فلم چندا […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 case, Email:, FBI, Hillary, investigate, of, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی ایف بی آئی نے کہا ہے کہ وہ بطور سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن کے ذاتی ای میل اکاؤنٹ استعمال کرنے کے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کرے گا۔ ٹرمپ نے تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہلیری کو ایک بار پھر صدارت کے لیے ناموزوں قرار دیا ہے جبکہ ہلیری الیکشن کیمپین نے ایف بی […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 airport, catches, Chicago, fire, in, injured, Passengers, plane, several اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شکاگو سے میامی جانے والے امریکی طیارے کا ٹیک آف کے دوران ٹائر پھٹ گیا۔ حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوئے تاہم طیارہ کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو ایئرپورٹ سے میامی جانے والی امریکن ایئرلائنز کی پرواز 383 اس وقت خوفناک حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچی جب ٹیک […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 employee, her, husband's, informant, of, parrots, relationship, revealed, secret, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کویت میں ایک خاتون، طوطے کے کہنے پر اپنے شوہر اور ملازمہ کے درمیان تعلقات کی رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچ گئی۔ لیکن پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔ کویت کے قوانین میں افیئرز کی کوئی گنجائش نہیں۔ طوطے کی مخبری پر بیوی نے شوہر کے خلاف رپورٹ دراج کرانا چاہی مگر پولیس […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 council, Human, in, lost, membership, rights, russia, the, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اپنی رکنیت کھو دی، روس کی جگہ مشرقی یورپ کی نمائندگی کے لیے ہنگری اور کروشیا کو منتخب کرلیا گیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کونسل کی نشستوں کے لیے ووٹنگ کی گئی، جس میں روس اپنی نشست دوبارہ حاصل کرنے میں ناکام […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 aid, and, feed, hitherto, legal, organizations, refused, rights, syrup اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سبز آنکھوں سے شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلہ نے انسانی حقوق کی تنظمیوں سے قانونی مدد لینے سے انکار کر دیا اور دستخط کیے بغیر وکالت نامہ جیل سے واپس بھیج دیا ۔ غیر قانونی طریقے سے پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے والی افغان خاتون شربت گلہ سنٹرل جیل پشاور میں جوڈیشل ریمانڈ پر […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 asian, compete, hockey, in, Malaysia, pakistan, semi-final, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم ہفتے کو سیمی فائنل میں میزبان ملائیشیا کے ساتھ سخت مقابلے کا سامنا کرے گی، قومی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کررہی ہے، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور کوریا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 A, face, from, illness, mysterious, successful, suffering, transplant, woman اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پولینڈ: ایک عجیب و غریب مرض میں مبتلا پولینڈ کی خاتون کا چہرہ ناقابلِ دید تھا لیکن اب انہیں عطیہ کردہ چہرے کی پیوندکاری کےبعد ان کی صورت بالکل بدل چکی ہے۔ جوآنا نامی خاتون ایک جینیاتی مرض ’ نیوروفائبرومیٹوسِس‘ میں مبتلا تھیں اور ایک بہت بڑیرسولی نے ان کا چہرہ چھپایا ہوا تھا۔اس کی وجہ […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 outs, phase, Rally, shake-down, Tank, the, wales, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

مقابلے میں ڈرائیورز نے دشوار گزار ٹریک پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ، فاتح کھلاڑی نے مقررہ فاصلہ 59 اعشاریہ 7 سیکنڈز میں طے کیا ویلز: ایسٹونیا کے اوٹ ٹانک نے ویلز کار ریلی کا شیک ڈائون مرحلہ جیت لیا ۔ ویلز میں ہونے والی کار ریلی کے شیک ڈائون سٹیج میں ڈرائیورز نے […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 fighting, Hundreds, Islamic, killing, militants, Mosul, of, state اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عراقی شہر موصل میں شدت پسند تنظیم داعش کے 800 سے زائد جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ موصل: (ویب ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ عراقی شہر موصل میں شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف آپریشن میں سینکڑوں جنگجو مارے جا چکے ہیں۔ آپریشن میں […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 112th, curfew, Day, in, kashmir, Occupied, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

حریت رہنمائوں کی جانب سے تمام رکاوٹیں توڑ کر کشمیریوں کو آج نماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے کی اپیل کی گئی ہے سری نگر:مقبوضہ وادی میں 112 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے ۔ حریت رہنماؤں نے تمام رکاوٹیں توڑ کر کشمیریوں کو آج نماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے کی اپیل […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 candidate, crashed, during, landing, Mike, new, Pence, plane, presidential, york اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جہاز بارش کی وجہ سے لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا ، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی نیویارک: ریپبلکن پارٹی کے نائب صدارتی امیدوار مائیک پینس کا جہاز نیویارک کے لا گارڈیا ہوائی اڈے کے رن وے سے پھسل کر کچے میں اتر گیا ، حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 elected, I, immigrants, influx, of, president, stop, the, trump, was, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انتخابات میں کامیابی کے بعد امریکی عوام کی زندگیوں کو خطرے سے دوچار نہیں ہونے دوں گا :ری پبلکن صدارتی امیدوار واشنگٹن : ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو تارکین وطن کی امریکا آمد بند کر دوں گا ۔ ادھر امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشیل […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 A, Accused, Assault, donald, dozen, of, on, sexual, trump, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سابق مس فن لینڈ کا الزام ہے کہ ٹرمپ نے فوٹو شوٹ کے دوران ان سے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا واشنگٹن : ایک نہیں دو نہیں تین نہیں پوری بارہ خواتین نے ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی سکینڈل کا الزام لگا دیا ہے ۔ سابق مس فن لینڈ بھی میدان میں اتری ہیں اور ٹرمپ […]