counter easy hit

خاتون نے جگرکا ٹکڑا عطیہ کرنے والے اجنبی شخص کو جیون ساتھی بنالیا

Woman jgrka piece donated to the stranger took his spouse

Woman jgrka piece donated to the stranger took his spouse

الینوائے: امریکا میں جگر کے سرطان میں مبتلا خاتون کو ایک بالکل اجنبی شخص نے اپنے جگر کا ایک ٹکڑا عطیہ کیا تو اس کے بعد خاتون نے ان سے شادی کرلی۔

فرینکفرٹ، الینوائے کے ایک پولیس افسر نے اپنا تقریباً آدھا جگر ایک ایسی بیمار خاتون کو دیدیاجسے انہوں نے دیکھا تک نہیں تھا۔ جگڑ کا یہ ٹکڑا 27 سالہ خاتون کو لگایا گیا جو جگر کے سرطانکے چوتھے درجے کی مریضہ تھیں۔ ڈاکٹروں نے انہیں وقت کی کمی سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی عطیہ کنندہ کو تلاش کریں۔ پولیس افسر نے یہ ماجرا خاتون کے ایک عزیز سے سنا اور فوراً مدد کو تیار ہوگئے۔جب خاتون کو یہ علم ہوا تو وہ بیماری کے باوجود گھر کے دالان تک آئیں اور انہوں نے اس اجنبی کا استقبال کیا پھر خاتون کو اسپتال

Woman jgrka piece donated to the stranger took his spouse

Woman jgrka piece donated to the stranger took his spouse

لےجایا گیا جہاں ان کا آپریشن ہوا اور انہیں جگر کا ٹکرا لگایا گیا۔

خاتون کو جگر کا ٹکڑا عطیہ کرنے والے شخص نے ان سے کہا کہ اسے اس کے بدلے کچھ نہیں چاہیے اور وہ دونوں اپنی اپنی راہ پر لوٹ سکتےہیںلیکن خاتون پولیس افسر اس کی قربانی اور ایثار سے بے حد متاثر تھیں جس کے کچھ عرصے بعد دونوں نے شادی کرلی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website