counter easy hit

مخبر طوطے نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا راز فاش کردیا

کویت میں ایک خاتون، طوطے کے کہنے پر اپنے شوہر اور ملازمہ کے درمیان تعلقات کی رپورٹ درج کرانے

Parrots informant revealed the secret of her husband's relationship with employee

Parrots informant revealed the secret of her husband’s relationship with employee

تھانے پہنچ گئی۔ لیکن پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔

کویت کے قوانین میں افیئرز کی کوئی گنجائش نہیں۔ طوطے کی مخبری پر بیوی نے شوہر کے خلاف رپورٹ دراج کرانا چاہی مگر پولیس نے منع کردیا۔

پولیس کا موقف ہے کہ ایک طوطے کی عقل اور اس کی زبان پر کیسے بھروسا کیا جاسکتا ہے؟ ہوسکتا ہے اس نے یہ الفاظ ریڈیو یا ٹی وی پر سن کر دہرائے ہوں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website