counter easy hit

شکاگو ایئر پورٹ پر طیارے میں آتشزدگی، متعدد مسافر ذخمی

Plane catches fire in Chicago Airport, several passengers injured

Plane catches fire in Chicago Airport, several passengers injured

شکاگو سے میامی جانے والے امریکی طیارے کا ٹیک آف کے دوران ٹائر پھٹ گیا۔ حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوئے تاہم طیارہ کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہا۔

امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو ایئرپورٹ سے میامی جانے والی امریکن ایئرلائنز کی پرواز 383 اس وقت خوفناک حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچی جب ٹیک آف کے دوران طیارے کا ایک ٹائر پھٹ گیا۔

پائلٹ نے فوری طور پر طیارے کو ٹیک آف سے روکتے ہوئے مسافروں کو ایمرجنسی شوٹ کے ذریعے باہر نکالا۔ حادثے میں متعدد مسافر معمولی زخمی ہوئے۔

امریکی محکمہ ہوابازی کا کہنا ہے کہ وہ معاملے کی تحقیقات کررہا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website