counter easy hit

نیویارک :صدارتی امیدوار مائیک پینس کے جہاز کو لینڈنگ کے دوران حادثہ

New York: Presidential candidate Mike Pence plane crashed during landing

New York: Presidential candidate Mike Pence plane crashed during landing

جہاز بارش کی وجہ سے لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا ، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی

نیویارک: ریپبلکن پارٹی کے نائب صدارتی امیدوار مائیک پینس کا جہاز نیویارک کے لا گارڈیا ہوائی اڈے کے رن وے سے پھسل کر کچے میں اتر گیا ، حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے پریس سیکرٹری مارک لوٹر کے مطابق بارش کی وجہ سے جہاز لینڈ کرتے ہوئے پھسل گیا ۔ جہاز کے حادثے کو مقامی ٹی وی چینل نے لائیو دکھایا ، مائیک پینس بارش میں کھڑے پولیس اور ہوائی اڈے کے حکام سے بات چیت کرتے رہے ۔ جہاز پر پینس کی اہلیہ اور بیٹی سمیت تیس افراد سوار تھے ۔ ٹی وی کے مطابق ٹرمپ نے پینس سے فون پر بات چیت کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website