counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

بغاوت کرنیوالوں کی سزائے موت کیلئے سفارش کریں گے، طیب اردوان

بغاوت کرنیوالوں کی سزائے موت کیلئے سفارش کریں گے، طیب اردوان

ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بغاوت میں ملوث افراد کی سزائے موت کے لیے پارلیمنٹ سے منظوری کی سفارش کریں گے۔ انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت یہ تجویز پارلیمنٹ میں لے کر جائے گی۔ یقین ہے کہ پارلیمنٹ میں اس کی منظوری مل جائے […]

ہلیری کلنٹن کا ای میل کیس کی نئی تحقیقات پر اظہار تشویش

ہلیری کلنٹن کا ای میل کیس کی نئی تحقیقات پر اظہار تشویش

امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے ای میل کیس کی نئی تحقیقات پر اظہار تشویش کیا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ الیکشن سے چند روز قبل اس قسم کی تحقیقات حیران کن ہے۔ فلوریڈا میں ڈیموکریٹک پارٹی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہا کہ ایک ایسے وقت جب الیکشن میں چند […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’لوگن‘ کی نئی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’لوگن‘ کی نئی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکس مین سیریز ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے۔ جس کے لیے معروف اداکار ہیو جیک مین ایک بار پھر سپر ہیرو بن گئے ہیں۔ ہیوجیک مین کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ’لوگن‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔ جیمز مین گولڈ […]

ایشین ہاکی فائنل، آج پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگا

ایشین ہاکی فائنل، آج پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگا

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنے اعزاز کے دفاع سے ایک قدم کے فاصلے پر ہے۔ اتوار کو اسے گولڈ میڈل میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلے کا سامنا ہے، جس نے دوسرے سیمی فائنل میں کوریا کو پنالٹی شوٹ آوٹ پر ناکامی سے دوچار کیا ہے۔ میچ شام ساڑے پانچ بجے […]

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان ٹیم پہلے ہی سیریز اپنے نام کر چکی ہے ، اب اس کی نظریں مکمل وائٹ واش پر مرکوز ہیں۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی […]

ماہر شیف نے 3345 کلوگرام وزنی اسٹُو تیار کرلیا

ماہر شیف نے 3345 کلوگرام وزنی اسٹُو تیار کرلیا

دنیا بھرمیں مزید ار اور دلچسپ کھانے تیار کرنے والے ماہر شیفس کی کمی نہیں، لیکن اصل فنکار وہی ہوتا ہے، جوماہرانہ اندا ز اپناتے ہوئے اپنے فن کا استعمال ایسے کرے کہ عالمی ریکارڈ ہی قائم کرڈالے۔ یوروگوئے میں ایسے ہی باصلاحیت شیفس نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3ہزار 345 کلوگرام وزنی […]

سائنس فکشن فلم ’ارائیول‘کی نئی جھلکیاں جاری

سائنس فکشن فلم ’ارائیول‘کی نئی جھلکیاں جاری

سسپنس سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے امریکن سائنس فکشن فلم ارائیول کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ ڈینس ولینیوو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی ٹیم کے گرد گھوم رہی ہے ،جسے ایک پراسرار اسپیس کرافٹ کا جائزہ لینے کیلئے بھیجا جاتا ہے۔ فلم کی […]

بریڈپٹ اور انجلینا جولی کا گھر تقریبا 5ملین ڈالر میں بک گیا

بریڈپٹ اور انجلینا جولی کا گھر تقریبا 5ملین ڈالر میں بک گیا

ہالی ووڈ کی مشہور جوڑی انجلیناجولی اور بریڈ پٹ کے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد اب امریکی شہر نیو اورلینز میں واقع ان کا گھر فروخت کردیا گیا ہے۔ لینڈ ریکارڈ ز ڈویژن میں فائل کیے گئی دستاویزات کے مطابق انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا گھر 4 اعشاریہ 9 ملین امریکی ڈالر میں فروخت […]

تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے

تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے

بیجنگ(این این آئی)تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے ،چین نے اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار عوام کے سامنے نمائش کیلئے رکھ دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز چین اپنی ایک ایٹمی آبدوز منظرعام پر لے […]

خاتون نے جگرکا ٹکڑا عطیہ کرنے والے اجنبی شخص کو جیون ساتھی بنالیا

خاتون نے جگرکا ٹکڑا عطیہ کرنے والے اجنبی شخص کو جیون ساتھی بنالیا

الینوائے: امریکا میں جگر کے سرطان میں مبتلا خاتون کو ایک بالکل اجنبی شخص نے اپنے جگر کا ایک ٹکڑا عطیہ کیا تو اس کے بعد خاتون نے ان سے شادی کرلی۔ فرینکفرٹ، الینوائے کے ایک پولیس افسر نے اپنا تقریباً آدھا جگر ایک ایسی بیمار خاتون کو دیدیا جسے انہوں نے دیکھا تک نہیں […]

مستقبل کی تیاریاں،پاکستان اور ترکی کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

مستقبل کی تیاریاں،پاکستان اور ترکی کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

کراچی(این این آئی)پاکستان نیوی فلیٹ یونٹس اور کراچی کے دورے پر آئے ہوئے ترک بحریہ کے جہاز ٹی سی جی بایو کاڈا کے درمیان بحیرہ عرب میں فوجی مشقیں دوسرے دن بھی جاری رہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک نیوی اور ترک بحریہ کے درمیان فوجی مشقوں کا مقصد باہمی اشتراک بڑھانا اور علاقائی بحری سیکیورٹی کے […]

اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیاروں پر پابندی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیاروں پر پابندی کی قرارداد منظور

نیویارک: عالمی طاقتوں کی مخالفت کے باوجوداقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک کمیٹی نے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کیلیے ایک قرارداد منظور کرلی ہے جس میں کہاگیاہے کہ اس سلسلے میں کسی عالمی معاہدے کیلیے بات چیت کا آغاز کیا جائے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی کی جانب سے پیش کی گئی اس […]

سائے میں اُگنے اور نیلے پتوں والا پودا دریافت

سائے میں اُگنے اور نیلے پتوں والا پودا دریافت

لندن: عام پودوں کے پتّوں کا رنگ سبز ہوتا ہے لیکن برطانوی ماہرین نے ایسا پودا دریافت کیا ہے جو سائے میں اُگتا ہے اور جس کے پتے سبز کے بجائے نیلے رنگ والے ہوتے ہیں۔ اس کا تعلق پھولدار پودوں کی جنس’’بگونیا‘‘  سے ہے اور اس کی نوع ’’پاوونینا‘‘  کہلاتی ہے۔ یہ ملائیشیا کے گھنے […]

بھارتی ماڈل عرشی خان نے فحاشی کا اڈہ چلانے کے الزام کو مسترد کردیا

بھارتی ماڈل عرشی خان نے فحاشی کا اڈہ چلانے کے الزام کو مسترد کردیا

ممبئی: پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی سے تعلق کا دعویٰ کرنے والی بھارتی ماڈل گرل و اداکارہ عرشی خان نے پونے پولیس کی جانب سے فحاشی کا اڈہ چلانے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے پولیس پررشوت مانگنے کا الزام عائد کردیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی ماڈل عرشی خان کو پونے پولیس نے فائیو اسٹار ہوٹل سے فحاشی […]

بھتہ نہ پاکستانی فنکاروں کیخلاف بیان کام آیا ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی ریلیز پر مظاہرے

بھتہ نہ پاکستانی فنکاروں کیخلاف بیان کام آیا ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی ریلیز پر مظاہرے

پٹنہ / ناگپور / کولکتہ: پاکستانی اداکاروں فواد خان اور عمران عباس کی وجہ سے متنازع بننے والی کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ بھارت میں سخت سیکیورٹی میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔ سینیما ہالز کے باہر امن و امان قائم رکھنے میں نیم فوجی دستے دہلی پولیس کی مدد کر رہے […]

انوشکا اوررنبیر ، کرن جوہر کے ٹی وی پروگرام پر پابندی کے خواہشمند

انوشکا اوررنبیر ، کرن جوہر کے ٹی وی پروگرام پر پابندی کے خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ میں خبروں کی زینت بننے والے اداکار رنبیر کپور اور دلکش اداکارہ انوشکا شرما ہدایتکار اور پروڈیوسر کرن جوہر کے مایہ ناز پروگرام کافی ود کرن پر پابندی لگوانے کے خواہشمند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور انوشکا شرما سے نئی ریلیز شدہ فلم اے دل مشکل […]

پی ایس ایل، انگلش کرکٹرز لاہورمیں فائنل کھیلنے کیلیے تیار

پی ایس ایل، انگلش کرکٹرز لاہورمیں فائنل کھیلنے کیلیے تیار

لندن: کئی انگلش کرکٹرز سیکیورٹی خدشات کو ذہن سے جھٹک کر لاہور میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلیے تیار ہیں،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل لیوک رائٹ ، ٹائمل ملز، ڈیوڈ ویلی اور کیون پیٹرسن نے دورئہ پاکستان کیلیے گرین سگنل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن بھی یواے ای میں ہوگا، […]

فالج سے بچنے کا راستہ، آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے

فالج سے بچنے کا راستہ، آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے

پاکستان میں فالج کی تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح خطرے کی گھنٹی ہے۔ فالج کی بنیادی وجہ بلڈ پریشر ہے، جس کی زیادتی یا کمی کے سبب دماغ میں خون کی شریانوں کا بند ہوجانا یا پھٹ جانا فالج کہلاتا ہے۔ جب فالج کا حملہ ہوتا ہے تو دماغ کے متاثرہ حصوں میں موجود سیلز […]

برازیل کے شہر ساؤ پالو میں فیشن ویک ختم

برازیل کے شہر ساؤ پالو میں فیشن ویک ختم

برازیل کے شہر ساؤ پالو میں فیشن کے جدیدڈیزائنز لیے فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا، جس میں دلکش ماڈلز نے روایتی ملبوسات میں ریمپ پر واک کی ۔ 42ویں فیشن ویک کے دوران مختلف مشہور فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ موسم بہار اورسرما کے دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے جارہے ہیں، جو فیشن کے […]

ہیپاٹائٹس سی کی نئی دواؤں سے تیسری دنیا کے 10 لاکھ لوگ شفایاب

ہیپاٹائٹس سی کی نئی دواؤں سے تیسری دنیا کے 10 لاکھ لوگ شفایاب

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہیپاٹائٹس ’سی‘ کی نئی دواؤں سے اب تک پسماندہ اور غریب ممالک میں دس لاکھ سے زیادہ مریضوں کا کامیاب علاج کیا جاچکا ہے۔ 2013 میں مریضوں پر استعمال کےلئے منظور کی جانے والی یہ دوائیں براہِ راست ہیپاٹائٹس سی وائرس کو نشانہ […]

’’مشن کلین سویپ‘‘ کے لیے پاکستانی مشقیں شروع

’’مشن کلین سویپ‘‘ کے لیے پاکستانی مشقیں شروع

شارجہ: ویسٹ انڈیز کیخلاف ’’مشن کلین سویپ‘‘ کیلیے پاکستانی مشقیں شروع ہو گئیں، گذشتہ روز کھلاڑیوں نے شارجہ میں بھرپور ٹریننگ سے لہو گرمایا، فیلڈنگ ڈرلز پر خصوصی توجہ دی گئی، سلپ فیلڈرز کا بھی سیشن ہوا، مصباح الحق، سرفراز احمد اور سمیع اسلم سلو پچ پر بیٹنگ صلاحیتیں نکھارنے کی کوشش کرتے رہے، یاسر شاہ […]

مصر میں چین کاروایتی شاؤلین مارشل آرٹس شو

مصر میں چین کاروایتی شاؤلین مارشل آرٹس شو

مصر میں چین کے روایتی شاؤلین مارشل آرٹس شومنعقد ہوا،جس میں کنگ فُوکاشاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔ قاہرہ میں ہونے والے شاؤلین مارشل آرٹس شوماہر کنگ فو ماسٹرز نے مارشل آرٹ کا مظاہرہ کیا، شو میں مارشل آرٹس اور کنگ فو کھلاڑیوں نےمختلف جسما نی کرتب ، کراٹے اور کنگ فُو کی پرفارمنس دیں ۔ […]