counter easy hit

چین میں بچوں کی شرح پیدائش میں حیرت انگیز اضافہ

چین میں متنازع ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد بچوں کی شرح پیدائش میں گزشتہ برس کے دوران حیرت انگیز طور پر گیارہ فی صد اضافہ ہوا ہے۔

The amazing in the growth of the childs birth rate in China

The amazing in the growth of the childs birth rate in China

چینی میڈیا کے مطابق دوہزار پندرہ میں ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد چین میں گزشتہ برس ایک کروڑ چھیاسی لاکھ ستر ہزار بچے پیدا ہوئے ۔ ان میں سے پینتالیس فی صد وہ بچے ہیں جو اپنے خاندان کے دوسرے بچے ہیں ۔ چین میں بڑھتی ہوئی آبادی کو روکنے کے لئے جوڑوں کو ایک بچے کی ولادت تک محدود کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے آبادی میں جنسی عدم توازن جیسے مسائل پیدا ہوگئے۔ ملک میں عمر رسیدہ افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد روکنے کے لئے حکومت نے یکم جنوری سن 2016 سے ” بچے دو ہی اچھے” کی پالیسی اپنائی گئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website