counter easy hit

امریکی خاتون اول کا برطانوی اخبار کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

امریکی خاتون اول نے برطانوی اخبار کے خلاف 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ برطانوی اخبار نے لکھا تھا کہ ملانیا ٹرمپ نیویارک میں 90کی دہائی میں بطور ایسکورٹ کام کرتی رہی ہیں۔

US first lady sues british newspapers for trial on damages

US first lady sues british newspapers for trial on damages

ہائی پروفائل شخصیات کے ساتھ پارٹیز اور دوسرے ایونٹس پر جاتی تھیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا تھا کہ ملانیا ٹرمپ نے نیو یارک میں 90 کے دہائی میں بطور ایسکورٹ کام کیا اور وہیں ان کے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی ملاقات ہوئی تھی۔ اخبار کے مطابق جس ماڈلنگ ایجنسی میں ملانیا کام کرتی تھیں۔ اس کی طرف سے وہ بطور ایسکورٹ ایجنسی کی تقریبات میں شرکت کرتی تھیں۔ ملانیا ٹرمپ کے وکلا کا کہنا ہے کہ یہ تمام الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ یہ الزامات ان کی ذاتی یا پیشہ ورانہ ساکھ کے لیے تباہ کن ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website