counter easy hit

اتحادیوں سے ملکر اسلامی دہشتگردی کا خاتمہ کریںگے، ٹرمپ

امریکا اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر انتہاپسند اسلامی دہشت گردی کا خاتمہ کرے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ کہتے ہیں انتہا پسند عسکریت پسندوں کو امریکا میں قدم جمانے کا موقع نہیں دیں گے۔

Allies together would be eliminated islamic terrorism, Trump

Allies together would be eliminated islamic terrorism, Trump

آج تباہ کن قوتوں کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم انہیں شکست دیں گے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نیٹو اتحاد کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریاست فلوریڈا میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے دورے کے موقع فوجی اہلکاروں سے خطاب میں کیا اور کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک ہلاکت خیز قوتوں کو شکست دیں اور انتہا پسند جہادیوں کو امریکی سرزمین پر قدم جمانے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم تباہ کن قوتوں کو یہ واضح پیغام دینا چاہتے ہیں یہ ہم انہیں شکست دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نیٹو اتحاد کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ ہم صرف یہ چاہتے یہ نیٹو میں شامل ممالک اپنا بھرپور مالی تعاون فراہم کریں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website