ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ تمام درپیش چیلنجزکےباوجود یقین ہے کہ مستقبل خواتین کاہے۔ہمیں آگے بڑھ کربولنےوالی مضبوط خواتین کی ضرورت ہےجو بہترمستقبل اور حقوق کے لیےپریشان خواتین کے لیےمثال قائم کریں۔

Sure, the future is of women, Hillary clinton
طویل خاموشی کے بعدہلیری کلنٹن کاامریکی صدارتی انتخاب کے بعد پہلا وڈیو پیغام منظر عام پر آگیا ہے۔ انہوں نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف احتجاجی مارچ میں شریک خواتین کی حوصلہ افزائی کی ۔ خواتین کےحقوق سےمتعلق عالمی کانفرنس کے لیےہلیری کلنٹن نےوڈیو پیغام میں کہا کہ بلا شبہ خواتین طاقت ور ،قابل اور ہرموقعےکی حق دارہیں۔








