counter easy hit

امریکی کمپنی کاسیاحوں کوچاندکےگرد چکر لگوانے کا منصوبہ

امریکی نجی راکٹ کمپنی اسپیس ایکس نے سیاحوں کو چاند کے گرد چکر لگوانے کا منصوبہ بنایا ہے اور اعلان کیا ہے کہ دو افراد نے چاند AMERICAN, COMPANY, STARTS, TOUR, AROUND, THE, MOON, FOR, ITS, CUSTOMERSکے گرد چکر لگوانے کے لیے اسے رقم بھی ادا کردی ہے۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے سیاحوں کی شناخت اوراخراجات کی تفصیلات نہیں بتائی ۔چیف ایگزیکٹو کا کہنا تھا کہ ان افراد کی جسمانی تربیت اور جانچ اس سال کے آخر میں شروع کر دی جائے گی۔اس سفر میں سیاح چاند کے گرد چکر کاٹیں گے اس کی سطح کے قریب جائیں گے تاہم وہ چاند پر نہیں اتریں گے ۔امریکا نے 1970 کے بعد سے چاند پر اپنے خلا باز نہیں بھیجے۔یہ خلائی سیاح اسپیس شپ کےذریعےچاندکاچکرلگائیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ناساکےخلابازوں کےلیےاسپیس شپ کی تیاری کاکام جاری ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website