سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ فیس بک‘‘ نے فلسطینی تنظیم الفتح کا ‘پیج بند کردیا ہے۔

فیس بک انتظامیہ کے مطابق ضابطوں کی خلاف ورزی کے باعث یہ پیج بند کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ اس پیج سے وابستہ بارہ ایڈمنسٹریٹرز کے اکائونٹس بھی تیس دنوں کے لیے معطل کیے گئے ہیں ۔








