By MH Kazmi on May 26, 2017 china, cpec, on, rejects, report, the, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین نے اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) کے بارے میں خدشات پر مبنی اقوام متحدہ رپورٹ مستردکرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ ایک اقتصادی منصوبہ ہے اور اس سے مسئلہ کشمیر پر بیجنگ کے موقف پرکوئی اثر نہیں پڑیگا جبکہ پاکستان میں اپنے شہریوں کی بازیابی کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا عزم ظاہر […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 A, Claims, factory, iran, make, missile, third, to, underground اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تہران: ایران کے فضائی و خلائی پروگرام کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے اپنے میزائل پروگرام کو مزید وسعت دیتے ہوئے اپنی تیسری زیرِ زمین فیکٹری حالیہ برسوں میں مکمل کرلی ہے۔ ایرانی جنرل کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب اسے سعودی عرب کے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 against, contacts, in, law, probe, Russian, son, trumps اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: ایف بی آئی نے 2016 کے صدارتی الیکشن میں روسی مداخلت کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاؤس کے بااثر مشیر جیئرڈ کشنر کو بھی شاملِ تفتیش کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا نے سیکیوریٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ جیئرڈ کشنر نے دسمبر میں روسی سفارت کار سرگائی کزلیئک […]
By F A Farooqi on May 24, 2017 business, Investment, lucrative, Offers, opportunities, pakistan, trade بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانسیسی سرمایہ کاروں، کاروباری افراد اور تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری، تجارت اور کاروبار کی ترغیب دینے کیلئے فرانس کے علاقے نارمنڈی کا تین روزہ دورہ کیا۔ 17سے 19 مئی کو کیئے جانے والے دوروں کے دوران فرانس کے تین بڑے شہروں کین، ارومانچس اور […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 also, hand, in, Melania, of, off, Rome, shook, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روم: پہلے اسرائیل اور پھر روم۔ دیس بدلا لیکن امریکی خاتون اول کے تیور نہ بدلے اور میلانیا نے ٹرمپ کا ہاتھ تھمانے سے انکار کردیا۔ آج کل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے درمیان ناراضگی کا چرچا عام ہے اور میڈیا ہر جگہ دونوں پر خاص نظر رکھے ہوئے ہے۔ امریکی صدارتی […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 chief, Cruz, Ethiopia, health, new, select, Ted, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایتھوپیا کے سابق وزیر صحت ٹیڈ کروز ایڈہانوم عالمی ادارہ صحت کے نئے سربراہ منتخب ہو گئے، ٹیڈروز یکم جولائی کو ادارے کی سربراہی سنبھالیں گے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے دیگر دو امیدواروں میں برطانوی ڈاکٹر ڈیوڈ نابارو اور سابق پاکستانی وزیر صحت سنیعہ نشتر بھی شامل تھیں۔ ووٹنگ کے پہلے راؤنڈ میں […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 against, Army, at, deployed, in, key, locations, Operation, started, Temprar', terrorism, the, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: مانچسٹر کنسرٹ میں داعش کی جانب سے خودکش بم دھماکے کے بعد خطرے کی سطح بلند کرکے ’’شدید ترین‘‘ کردی گئی ہے جبکہ برطانوی حکومت نے مزید دہشت گرد حملوں کی روک تھام کرنے کےلیے ’’آپریشن ٹیمپرر‘‘ شروع کردیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ مانچسٹرحملے کے بعد برطانیہ میں کسی بھی […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 21, bus, Hindu, in, India, into, killed, Pilgrims, plunges, ravine اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دہرادون: بھارت کی ریاست اتر اکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 21 یاتری ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر اکھنڈ میں ہندوؤں کے مذہبی مقام گنگوتری سے واپسی پر یاتریوں سے بھری بس بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جب کہ 7 زخمی […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 burned, Dalits, dozens, genocide, houses, in, Indian, of, pradesh, state, uttar, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں گزشتہ روز نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے ہندوؤں کے درجنوں مکانات جلادیئے گئے جبکہ ایک دلت نوجوان کوبھی قتل کردیا گیا جس کے بعد سے وہاں کے حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ مقامی پولیس نے قتل کے الزام میں 20 افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 against, implement, in, ISIS, island, law, martial, Mindanao, of, Operation, Philippines, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

منیلا: فلپائن کے دوسرے بڑے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران 3 سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جزیرہ منڈاناؤ کے شہر ماراوی میں حالات اس وقت خراب ہوئے جب فوج نے فلپائن میں داعش کے سربراہ انسیلون ہالیپون کو […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 5, anti-government, Bahrain, fire, government, kills, on, opened, peoples, protesters اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بحرین میں پولیس کی حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ دارالحکومت مناما کے قریب دراز نامی قصبے پر چھاپے کے دوران پیش آیا جہاں سیکورٹی فورسز نے مذہبی رہنما آیت اللہ عیسیٰ قاسم کے گھر پر چھاپہ مارا۔اس دوران مظاہرہ کرنے والے افراد پر پولیس […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 bind, Jeep, kashmiri, reaction, the, to, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی جیپ کے بونٹ پرباندھے جانےوالےکشمیری نوجوان فاروق ڈار کا کہنا ہےکہ کیا میں کوئی جانور تھا جو مجھے جیپ کے بونٹ کے آگے باندھ کر نمائش کی گئی۔ جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والے بھارتی فوج کے میجر نیتن گوگوئی کو خصوصی سرٹیفکیٹ دیئےجانے پر فاروق ڈار نے بھارتی میڈیاسے […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 Abidi, attacker, By, identified, manchester, name, of, Salman, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مانچسٹر ایرینا پر حملہ کرنے والے کی شناخت لیبیائی نژاد برطانوی شہری سلمان عابدی کے نام سے ہوئی ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ سلمان عابدی لیبیا سے آنے والے مہاجرین کا بیٹا تھا۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں دہشت گردوں نے وار کرڈالا، امریکی گلوکارہ کے کنسرٹ میں خودکش […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 After, attacks, be, manchester, May, more, there, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نےکہا ہے کہ مانچسٹر کے بعد مزید حملوں کا خدشہ ہے۔ خدشے کے پیش نظر نہ صرف حساس مقامات پرپولیس کی جگہ فوج تعینات کی جائے گی بلکہ دہشت گردی کے خطرے کا لیول بھی بڑھا دیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خطرےکا لیول […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 assembly, female, in, marriage, Member, Offers, Session, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانیہ میں شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز، اسمبلی کے کونسلر نے دورانِ اجلاس تقریر کرتے ہوئے اپنی ساتھی خاتون کونسلر کو شاد ی کی پیشکش کردی۔ برطانیہ کی کاؤنٹی لنکن شائر میں اسمبلی کے اجلاس کے دوران کونسلر تھامس مارٹن نے ہلین کو شادی کی پیشکش کر کے سب کوحیران کر دیا۔ کونسلر ہیلن […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 israel, Palestinian, protest, to, trumps, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ اسرائیل پر فلسطینی سراپا احتجاج ہیں ۔ احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گیارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ امریکی صدر کا دو روزہ دورہ اسرائیل جاری ہے ۔اس موقع پر اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطین کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مارچ کیے […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 awarded, away, from, Indian, Jeep, kashmiri, Major, rotated, the, was, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دلی: انتہا پسند مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں سفاکی اور بربریت کی نئی تاریخ رقم کرنے والی بھارتی فوج کو اعزاز سے نوازنا شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے کی تازہ ترین مثال مقبوضہ کشمیر میں شہری کو جیپ سے باندھ کر انسانی ڈھال بنا کر گھمانے والا بھارتی فوجی افسر ہے جس کےلیے آرمی […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 blast, Community, Condemned, international, manchester, strongly, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مانچسٹر: عالمی رہنماؤں نے برطانوی شہر مانچسٹر میں میوزک کنسرٹ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے دہشت گردی کے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ہلاک شدگان کے لواحقین سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 22, blast, manchester, rises, to, toll اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ برطانوی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مانچسٹر میں ڈیٹونیٹنگ ڈیوائس وقت سے پہلے پھٹنے سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ دھماکوں کے بعد اہم اجلاس طلب کرلیا گیا جس میں اعلیٰ حکام وزیراعظم […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 attitude, change, India, must, on, or, pakistan, terrorism, we, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرے ورنہ ہم اسے ایسا کرنے پر مجبور کردیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی ریاست سکم میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ امید ہے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 AMERICAN, ashraf, ghani, met, president, shortly اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی دارلحکومت ریاض میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان مختصر ملاقات ہوئی ہے۔ امریکی اور افغان صدور کے درمیان ملاقات سعودی عرب میں ریاض کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دورا ن صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اورافغانستان […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 After, america, Arabia, arrives, in, israel, president, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد اسرائیل پہنچ گئے ۔وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ دو روزہ دورے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریںگے ۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے محبت ہے اوراس کا احترام کرتے ہیں […]