counter easy hit

امریکی صدر سعودی عرب کے بعد اسرائیل پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد اسرائیل پہنچ گئے ۔وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

America president arrives in Israel after Saudi Arabia

America president arrives in Israel after Saudi Arabia

دو روزہ دورے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریںگے ۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے محبت ہے اوراس کا احترام کرتے ہیں ہم کو مل کر دہشت گردی کوشکست دینی ہے۔ اپنے اس دورہ میں ڈونلڈ ٹرمپ مغربی کنارےمیں فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی ملاقات کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website