counter easy hit

امریکی صدر کی اشرف غنی سے مختصر ملاقات

سعودی دارلحکومت ریاض میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان مختصر ملاقات ہوئی ہے۔

American president met Ashraf Ghani shortly

American president met Ashraf Ghani shortly

امریکی اور افغان صدور کے درمیان ملاقات سعودی عرب میں ریاض کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دورا ن صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اورافغانستان میں اہم اصلاحات لانے کے حوالے سے اشرف غنی کی قیادت کو سراہا ۔ امریکی صدر نے ملکی دفاع کے لئے افغان فورسز کی خدمات کی بھی تعریف کی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website