counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

چین نے فائیو جی موبائل نیٹ ورک پر کام شروع کردیا

چین نے فائیو جی موبائل نیٹ ورک پر کام شروع کردیا

چین نے فائیو جی موبائل نیٹ ورک پر کام شروع کردیا ہے، آئندہ دہائی کے دوران اس منصوبے پر 4 سو 11 کھرب روپے خرچ کیے جائیں گے۔غیر ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جدید فائیو جی موبائل ٹیکنالوجی 2020 ءسے 2030ء کے دوران متعارف کرائی جائے گی۔ماہرین کا خیال ہے کہ چین فائیو جی […]

امریکا بھارت کو 22 تباہ کن ڈرون بیچنے کے لیے تیار

امریکا بھارت کو 22 تباہ کن ڈرون بیچنے کے لیے تیار

امریکا بھارت کو ڈھائی کھرب روپے کی لاگت کے22 تباہ کن ڈرون طیارے بیچنے کے لیے تیار ہوگیا۔ایف سولہ طیاروں کے بعد دوسرا بڑا معاہدہ، نریندر مودی کے دورہ امریکا سے پہلے امریکا بھارت فوجی تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق گارڈین ڈرون کی فروخت کے معاہدے کو […]

ٹرمپ نے 70 سالہ ووڈی جانسن کو برطانیہ میں سفیر نامزد کردیا

ٹرمپ نے 70 سالہ ووڈی جانسن کو برطانیہ میں سفیر نامزد کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکن فٹبال ٹیم کے مالک ووڈی جانسن کو برطانیہ میں سفیر نامزد کر دیا ہے ۔ستر سالہ ووڈی جانسن ارب پتی تاجر ہیں اورمشہور ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن بھی انھی کے خاندان کی ملکیت ہے، ووڈی جانسن نے صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم اور حلف برداری کے لیے […]

پانی پر گولی کی رفتار سے چلنے والا ننھا کھلونا ٹرک تیار

پانی پر گولی کی رفتار سے چلنے والا ننھا کھلونا ٹرک تیار

ایک نوجوان نے پانی پر گولی کی رفتار سے چلنےوالا ننھا کھلونا ٹرک بنا لیا۔ ریموٹ کنٹرول گاڑیوں کے شوقین نوجوان نے ایک ایسی کھلونا گاڑی تیار کی ہے جو نہ صرف پانی پر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ غیر معمولی تیز رفتاری سے چلتے ہوئے پل بھر میں نظر سے اوجھل ہو جاتی […]

بھارت میں بستر پر پیشاب کرنے پر 6سالہ بچی قتل

بھارت میں بستر پر پیشاب کرنے پر 6سالہ بچی قتل

ریاست ہریانہ میں بے رحم شخص نے بستر پر پیشاب کرنے پر 6 سالہ بچی کو بے دردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے شہر فرید آباد میں پیش آیا جہاں سورابھ نامی شخص نے بستر پر پیشاب کرنے پر بچی کو قتل کیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق پارول […]

عرب امارات نے قطر کو مطالبات کی فہرست پیش کردی

عرب امارات نے قطر کو مطالبات کی فہرست پیش کردی

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے قطر کو مطالبات کی ایک فہرست پیش کردی ہے اور کہا ہے کہ قطر اگر ان مطالبات کو پورا کردیتا ہے تو خلیجی ممالک اور مصر اس کا بائیکاٹ ختم کردیں گے۔ العربیہ کے مطابق قطر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ […]

تھائی پارلیمنٹ نے مستقبل میں فوج کے کردار کا تعین کردیا

تھائی پارلیمنٹ نے مستقبل میں فوج کے کردار کا تعین کردیا

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ایک مسودہٴ قرارداد کو منظور کر کے ملک میں مستقبل کی پالیسی سازی میں فوج کے کردار کا تعین کر دیا۔ اس نئی قانون سازی کے تحت ایک قومی اسٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو آئندہ دو دہائیوں تک ملکی پالیسیوں پرنگاہ رکھے گی۔ اس کمیٹی میں ملکی فوج […]

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر رجب طیب ارد وان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد بننے پر مبارکباد دی۔ ترک صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اردوان نے سعودی قیادت سے […]

خوراک سے لدا پہلا بحری جہاز ترکی سے قطر روانہ

خوراک سے لدا پہلا بحری جہاز ترکی سے قطر روانہ

ترکی نے چار ہزار ٹن خوراک سے لدا اپنا پہلا مال بردار بحری جہاز قطر کے لیے روانہ کر دیا۔ ازمیر کی بندرگاہ سے روانہ ہونے والے اس بحری جہاز پر سبزیاں، پھل اور خشک خوراک موجود ہے۔ اس سے قبل ترکی زمینی اور ہوائی راستوں سے بھی خلیجی ریاست قطر کو ضروری اشیاء اور […]

یمن میں خفیہ جیلوں کا انکشاف

یمن میں خفیہ جیلوں کا انکشاف

یمن میں خفیہ جیلوں کا انکشاف ہوا ہے جہاں امریکا اور یو اے ای کے اہلکار قیدیوں پر تشدد اور تفتیش کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی یمن میں کم از کم 18خفیہ قید خانوں کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں امریکا اور متحدہ عرب امارات کے اہلکار القاعدہ کی ذیلی […]

امریکی ہوائی اڈے پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی

امریکی ہوائی اڈے پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی

زخمی لیفٹیننٹ جیف نیول ہسپتال داخل، حالت خطرے سے باہر، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا۔ نیویارک: امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلنٹ کے ہوائی اڈے پر ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک پولیس اہلکار کو زخمی کر دیا، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے […]

بھارتی شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی

بھارتی شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی

نئی دلی: بھارتی ریاست آسام کے شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا پرتشدد احتجاج کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارجیلنگ کے شہری گزشتہ ایک ہفتے سے خلاف احتجاج کر کے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر رہے ہیں، دارجیلنگ […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 بےگناہ شہریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 بےگناہ شہریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پلواما کے علاقے کاک پورہ میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر اپنی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکان کو بارودی مواد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں آج مزید 3 […]

وزیراعظم کا نئے سعودی ولی عہد کو مبارکباد کا پیغام

وزیراعظم کا نئے سعودی ولی عہد کو مبارکباد کا پیغام

وزیراعظم نواز شریف نے سعودی عرب کے نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے، جس میں شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیاہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاک سعودی تعلقات کو مستقبل میں مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے […]

بھارت میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مزید 3 مسلمانوں کو جیل بھیج دیا گیا

بھارت میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مزید 3 مسلمانوں کو جیل بھیج دیا گیا

پولیس نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مزید 3 مسلمانوں کو ضمانت نہ دیتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔ گزشتہ روز بھی بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 15 مسلمانوں کو گرفتار کرکے ان پر بغاوت […]

افغانستان: بینک کے باہر کار بم دھماکا، 24 افراد ہلاک

افغانستان: بینک کے باہر کار بم دھماکا، 24 افراد ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں بینک کے باہر کار بم دھماکے میں24افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا صوبائی دارالحکومت لشکر گاہ میں نیوکابل بینک برانچ کے باہر اس وقت ہوا جب عام شہری اور سیکورٹی فورسز کے اہلکا ر تنخواہ کے حصول کیلئے کھڑے تھے۔ صوبائی گورنر کے ترجمان […]

چین میں خواتین فوجیوں نے کیا ڈانس کا شاندار مظاہرہ

چین میں خواتین فوجیوں نے کیا ڈانس کا شاندار مظاہرہ

یوں تو فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرناہے لیکن کچھ فوجی زندہ دل بھی ہوتے ہیں۔جی ہاں چین کی پیپلز لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والی چند خواتین فوجی اہلکاروں نے ڈانس کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرکے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔ﷰمختلف مقامات پر ان خواتین اہلکاروں نے ایسا شاندار رقص کیا کہ […]

امریکا پاکستان کو 19ارب کی امداد دے گا، امریکی سفارت خانہ

امریکا پاکستان کو 19ارب کی امداد دے گا، امریکی سفارت خانہ

امریکا پاکستان کو 19ارب روپے کی امداد دے گا، یہ امداد اقتصادی اور سیاسی اصلاحات کے لیے دی جائے گی۔اس امداد کا اعلان پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے کیا ہے ۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ اور منسٹری […]

شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے مرحوم شاہ عبداللہ کی پیش گوئی کا چرچا

شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے مرحوم شاہ عبداللہ کی پیش گوئی کا چرچا

چار برس قبل سعودی عرب کے نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی پیش گوئی اور دعا کا سوشل میڈیا پر چرچا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چار سال قبل جب شہزادہ محمد بن سلمان کو کابینہ میں وزیر مملکت کا منصب سونپا گیا تو انہوں […]

نیویارک :132 سالہ لابسٹر 20 سال بعد سمندر میں چھوڑ دیا گیا

نیویارک :132 سالہ لابسٹر 20 سال بعد سمندر میں چھوڑ دیا گیا

امریکا میں 132سالہ لابسٹر 20سال بعد سمندر میں چھوڑ دیا گیا، لابسٹر گزشتہ 20سال سے نیویارک کے ایک ریسٹورنٹ موجود تھا۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں واقع ہیمپسٹیڈ ٹاؤن کے سپروائزر اینتھونی جے سانٹینو نے نیویارک کے مشہور ریسٹورنٹ میں 20سال سے موجود لابسٹر کو دوبارہ پانی کے حوالے کردیا۔اس لابسٹر کا نام ’لوئی‘ ہے اور […]

آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات

آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات

ترکی کے دورے پر گئے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک صدر نے پاکستان اور پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو سراہا۔آئی ایس پی […]

عمرے کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم مدینہ منورہ پہنچ گئے

عمرے کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔وزیر اعظم کے ساتھ ان کے اہل خانہ اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی ہیں ،وزیراعظم نوازشریف 27رمضان المبارک مسجد نبوی میں گزارنےکے بعد وطن واپس روانہ ہوں گے ۔اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف نے حرم شریف میں عمرہ ادا کیا،پاکستان […]