counter easy hit

عمرے کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔وزیر اعظم کے ساتھ ان کے اہل خانہ اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی ہیں ،وزیراعظم نوازشریف 27رمضان Prime, Minister, reaches, Madina, after, performing, Umrahالمبارک مسجد نبوی میں گزارنےکے بعد وطن واپس روانہ ہوں گے ۔اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف نے حرم شریف میں عمرہ ادا کیا،پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

واضح رہے کہ وہ نجی دور ے پر سعودی عرب میں موجود ہیں، اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی ہیں۔وہ 25 جون کو لندن کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ اہل خانہ کے ساتھ عیدالفطر منائیں گے اور بعد ازاں اپنا مکمل چیک اپ کرائیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website