counter easy hit

چین میں خواتین فوجیوں نے کیا ڈانس کا شاندار مظاہرہ

یوں تو فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرناہے لیکن کچھ فوجی زندہ دل بھی ہوتے ہیں۔جی ہاں چین کی پیپلز لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والی چند خواتین فوجی اہلکاروں نے ڈانس کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرکے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔ﷰمختلف مقامات پر ان خواتین اہلکاروں نے ایسا شاندار رقص کیا کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔زندہ دل خواتین فوجیوں کے ڈانس پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website