counter easy hit

امریکا پاکستان کو 19ارب کی امداد دے گا، امریکی سفارت خانہ

US, will, give, increased, aid, to, Pakistanامریکا پاکستان کو 19ارب روپے کی امداد دے گا، یہ امداد اقتصادی اور سیاسی اصلاحات کے لیے دی جائے گی۔اس امداد کا اعلان پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے کیا ہے ۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ اور منسٹری آف فنانس کی جانب سے حال ہی میں دستخط کیے جانے والے معاہدے کے تحت یہ امداد دی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website