counter easy hit

telephonic

پاکستان اور ناروے کے درمیان کاروباری تعلقات حوصلہ افزا ہیں,وزیرخارجہ کا نارویجن ہم منصب کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان اور ناروے کے درمیان کاروباری تعلقات حوصلہ افزا ہیں,وزیرخارجہ کا نارویجن ہم منصب کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور ناروے کے درمیان کاروباری تعلقات حوصلہ افزا ہیں، ناروے یورپ میں پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسکن ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ناروے کی وزیرخارجہ اینا ایریکسن سوریڈا سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہی۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دوطرفہ، علاقائی اور عالمی اہمیت […]

بائیڈن کا مودی سے ٹیلیفونک رابطہ، چینی کیخلاف چارملکی اتحاد کو مستحکم کرنے پر اتفاق

بائیڈن کا مودی سے ٹیلیفونک رابطہ، چینی کیخلاف چارملکی اتحاد کو مستحکم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ نے بحر ہند۔بحرالکاہل کے علاقے میں چین کے اثرونفوذ کے خلاف چارملکی اتحاد کو آگے تقویت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلیفونک رابطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا […]

سعودی عرب اورفرانس کے درمیان برف پگھلنے لگی، شاہ سلمان کا صدر ایردوان کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب اورفرانس کے درمیان برف پگھلنے لگی، شاہ سلمان کا صدر ایردوان کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے بعد سعودی عرب اور ترکی کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب کے حکمران شاہ سلمان اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے موقع […]

بلاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

بلاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن جماعتوں نے مجموعی طور پر حکومتی اتحاد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے جوکہ پی ٹی آئی کی عدم مقبولیت کا ثبوت ہے۔ یہ بات چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے دوران گفتگو میں کہی۔ تفصیلات […]

بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے۔یہ بات وزیرخاجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے ڈاکٹر یوسف العثیین […]

پاکستان اور جرمنی کے درمیان افغان امن سمیت تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

پاکستان اور جرمنی کے درمیان افغان امن سمیت تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جرمنی کے درمیان افغان امن سمیت تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ اس بات پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے ساتھ ٹیلیفونک رابطے میں اتفاق کیا گیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات،کرونا عالمی وبائی صورتحال، افغانستان میں […]

نیتن یاہو اور ابوظہبی کے ولی عہد کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

نیتن یاہو اور ابوظہبی کے ولی عہد کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیلی کابینہ نے باقاعدہ طورپر متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات کی منظوری دیدی، اس موقع پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یایو اور ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں راہنمائوں نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت دی۔ […]

پاکستانی اورچینی وزرائے خارجہ کا رابطہ،عالمی فورمز پرباہمی تعاون کے فروغ پراتفاق

پاکستانی اورچینی وزرائے خارجہ کا رابطہ،عالمی فورمز پرباہمی تعاون کے فروغ پراتفاق

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو میں بین الاقوامی فورمز پر باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی […]

وزیر خارجہ اور ایرانی ہم منصب کا کورونا وائرس کی وباء سے پیدا تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال

وزیر خارجہ اور ایرانی ہم منصب کا کورونا وائرس کی وباء سے پیدا تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے ایرانی ہم منصب نے کورونا وائرس کی وباء سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال خطے میں ٹڈی دل کے حملے اور افغانستان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کی […]

بڑی خبر : ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النیہان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ۔۔۔۔ کس بات پر اتفاق ہو گیا ؟ جانیے

بڑی خبر : ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النیہان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ۔۔۔۔ کس بات پر اتفاق ہو گیا ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اورولی عہد ابو ظہبی شیخ محمد بن زیدالنہیان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے ، دونوں رہنماﺅں نے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ عرب میڈیاکے مطابق وزیراعظم عمران خان اورولی عہدابوظہبی شیخ محمد بن زیدالنہیان میں ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے ، دونوں رہنماﺅں کےدرمیان […]

بریکنگ نیوز: چوہدری پرویز الٰہی اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ۔۔۔۔ کیا بات طے ہو گئی ؟ تازہ ترین خبر

بریکنگ نیوز: چوہدری پرویز الٰہی اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ۔۔۔۔ کیا بات طے ہو گئی ؟ تازہ ترین خبر

لاہور(ویب ڈیسک) چودھری برادران اور میاں برادران کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے قائدِ حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہیٰ نے میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق گفتگوکی […]

وزیراعظم عمران خان کا سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ ۔۔۔۔ کیا پیغام دیا؟ اندر کی خبر آ گئی

وزیراعظم عمران خان کا سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ ۔۔۔۔ کیا پیغام دیا؟ اندر کی خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ،وزیراعظم نے چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ،وزیراعظم نے چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی ، وزیراعظم […]

’’ ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔‘‘بیلجیم کے وزیر خارجہ کا اپنے ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ، کن آمور پر بات چیت ہوئی؟

’’ ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔‘‘بیلجیم کے وزیر خارجہ کا اپنے ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ، کن آمور پر بات چیت ہوئی؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیلجیم کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں انھوں نے مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود نے بیلجیم کے وزیر خارجہ کو فون کر کے انھیں مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور انسانی حقوق کی خلاف […]

دورہ امریکہ کے بعدعمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہدسے ٹیلی فونک رابطہ۔۔۔بڑی خوشخبری دے دی گئی

دورہ امریکہ کے بعدعمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہدسے ٹیلی فونک رابطہ۔۔۔بڑی خوشخبری دے دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے.تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد سے رابطہ کیا، اس موقع پر دونوں رہنماؤں میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا.وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر فائرنگ سے شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، صدر مملکت نے شہدا کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایل او سی پر دشمن سے […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاوش لو سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاوش لو سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ مولود چاوش لو سے ٹیلفونک رابطہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے، ترک ہم منصب کو بھارت کی طرف سے کی جانے والی دراندازی اور خطے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا پاکستان امن […]

سیکرٹری آف سٹیٹ برائے امور خارجہ و دولت مشترکہ جیریمی ہنٹ کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلفونک رابطہ

سیکرٹری آف سٹیٹ برائے امور خارجہ و دولت مشترکہ جیریمی ہنٹ کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلفونک رابطہ

اسلام آباد( اصغر علی مبارک)تفصیلات کے مطابق سیکرٹری آف سٹیٹ برائے امور خارجہ و دولت مشترکہ جیریمی ہنٹ کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلفونک رابطہ ہوا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی موجودہ نوعیت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال […]

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

لندن ; احتساب عدالت آج نماز جمعہ کے بعد اڑھائی بجے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے جارہی ہے تاہم اس موقع پر نوازشریف نے وکلاءسے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشاورت کی ۔نجی ٹی ویی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں ایوان فیلڈ میں بیٹھ […]

طاہرالقادر​ی اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، آج شام ملاقات بھی ہوگی

طاہرالقادر​ی اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، آج شام ملاقات بھی ہوگی

کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری آج شام بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ شریک چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اورسربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، گفتگو کے دوران آصف زرداری نے طاہر القادری کو آج شام بلاول ہاؤس […]

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر کا سعودی فرمانروا اور نئے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ترک صدر رجب طیب ارد وان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد بننے پر مبارکباد دی۔ ترک صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اردوان نے سعودی قیادت سے […]

امریکی و روسی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

امریکی و روسی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر ٹرمپ او ر روسی صدر پیوٹن میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں شام میں تشدد کے خاتمے اور داعش کے خلاف مل کر لائحہ عمل بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب ولاد میر پیوٹن سے ٹیلی فون […]

ٹرمپ کا سعودی فرماں رواں شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

ٹرمپ کا سعودی فرماں رواں شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایرانی ایٹمی معاہدے پر سختی سے عمل کرانے پر اتفاق کیا ہےجبکہ دونوں رہنمائوں نے شام اور یمن میں محفوظ علاقوں کے قیام پر بھی اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق […]