counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکا نے شمالی کوریا پر حملے کی دھمکی دے دی

امریکا نے شمالی کوریا پر حملے کی دھمکی دے دی

نیویارک:اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکا کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف فوجی طاقت کا بھرپور اور بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے بعد سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں امریکی […]

روس نے شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کردی

روس نے شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کردی

نیویارک: روس نے سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کو معاشی طور پر تباہ کرنے اور اس کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کی مخالفت کر دی۔ شمالی کوریا کے بلیسٹک میزائل تجربے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا جس میں جاپان اور جنوبی کوریا کے مندوبین بھی شریک ہوئے۔ اجلاس […]

وینزویلا میں سرکاری حامیوں کا اسمبلی پر دھاوا، اپوزیشن ارکان زخمی

وینزویلا میں سرکاری حامیوں کا اسمبلی پر دھاوا، اپوزیشن ارکان زخمی

کراکس: وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں قومی اسمبلی پر حکومت کے حامیوں نے حملہ کرکے حزبِ اختلاف کے متعدد ارکان کو زخمی کردیا۔ وینزویلا میں گزشتہ ماہ سے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں میں کشیدگی جاری ہے اور اپوزیشن کارکنان نے دارالحکومت کراکس کی سڑکوں کو میدان جنگ بنا رکھا تھا۔ تاہم حکومت کے حامیوں […]

ترکی سمیت 8 ممالک کی پروازوں سے برقی آلات امریکا لے جانے پر عائد پابندی ختم

ترکی سمیت 8 ممالک کی پروازوں سے برقی آلات امریکا لے جانے پر عائد پابندی ختم

امریکا نے ترکی اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک کی پروازوں سے برقی آلات لے جانے پر عائد پابندی ختم کردی۔ امریکی حکام نے 3 ماہ قبل 8 ممالک کے 10 فضائی اڈوں سے برقی آلات امریکا لے جانے پر پابندی عائد کی تھی۔ جن ممالک پر پابندی عائد کی گئی تھی ان میں مصر، […]

ہندو انتہا پسندوں کا خوف: بھارتی مسلمان مرد برقع پہن کر سفر کرنے پر مجبور

ہندو انتہا پسندوں کا خوف: بھارتی مسلمان مرد برقع پہن کر سفر کرنے پر مجبور

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل کے خوف سے مسلمان نوجوان برقع پہن کر سفر کرنے لگے۔ بھارت میں آئے روز اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے قتل عام کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جب کہ بی جے پی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد مسلمان نوجوانوں کو گاؤ رکشا کے نام پر […]

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں توہین رسالت پر فسادات پھوٹ پڑے

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں توہین رسالت پر فسادات پھوٹ پڑے

کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے باعث فوج کو طلب کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے ضلع ’’نارتھ 24 پارگاناس‘‘ کے علاقے بدوریہ میں کالج کا ہندو طالب علم  فیس بک پرتوہین رسالت کا مرتکب ہوا جس پر ہزاروں افراد […]

جے آئی ٹی رکن شہزادہ کا بیان لینے قطر جائیں گے

جے آئی ٹی رکن شہزادہ کا بیان لینے قطر جائیں گے

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن کو قطر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے رکن قطری شہزادے حمد بن جاسم کا بیان قلمبند کریں گے۔ قطری شہزادےحمدبن جاسم نےجےآئی ٹی کوقطر میں بیان ریکارڈ کرانےکی حامی بھررکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ […]

اسنوڈن نے اسامہ کے زندہ ہونے کا دعویٰ کردیا

اسنوڈن نے اسامہ کے زندہ ہونے کا دعویٰ کردیا

امریکا کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے منحرف رکن ایڈورڈ اسنوڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن زندہ اور خیریت سے جزیرہ بہاماس میں ہیں۔ ماسکو میں ایک انٹرویو میں ایڈورڈ اسنوڈ ن نے متنازع دعوے میں کہا کہ ان کو حاصل ہونے والی کچھ خفیہ معلومات کے مطابق اسامہ بن لادن اب بھی […]

چین کے کئی علاقے سیلابی صورتحال سے دوچار

چین کے کئی علاقے سیلابی صورتحال سے دوچار

چین کے مشرقی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ۔ مختلف حادثات میں 15 افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہوگئے جبکہ 3 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ شدید بارشوں کے بعد چین کے مختلف علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہے ،جس میں […]

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر ضلع پلواما کے علاقے بہامنو میں ایک گھر کا محاصرہ کیا جس کے بعد وہاں موجود 2 نوجوانوں کو فائرنگ کر کے […]

جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

برلن: جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن پولیس نے آؤگسبرگ اور وُرسبرگ کے علاقوں میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار پاکستانیوں کی عمر 23 اور 24 برس بتائی جاتی ہے۔ پولیس کےمطابق گرفتار […]

قطر کی جانب سے عرب ممالک کے مطالبات مسترد، مذاکرات کیلئے تیار

قطر کی جانب سے عرب ممالک کے مطالبات مسترد، مذاکرات کیلئے تیار

قطر نے عرب ممالک کی جانب سے پیش مطالبات مسترد کر دیئے جبکہ مذاکرات کیلئے رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ قطری وزیر خارجہ شیخ محمد کہتے ہیں ہمسایہ ممالک کی جانب سے ایلٹی میٹم قطر کی خود مختاری کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔ روم: میڈیا سے گفتگو میں قطری وزیر خارجہ شیخ محمد […]

ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور میڈیا کیخلاف پھر بول پڑے

ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور میڈیا کیخلاف پھر بول پڑے

دنیا کو سب سے زیادہ خطرہ دہشتگردی سے ہے ، اسلامی انتہا پسندی سب سے بڑا خطرہ ہے :امریکی صدر کا فوجیوں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اسلام اور میڈیا کے خلاف بول پڑے ، کہتے ہیں مذہبی آزادی کو دہشتگردی خصوصاً اسلامی انتہا پسندی سے […]

یمن میں ہیضہ سے 1500 افراد ہلاک، 2 لاکھ سے زائد متاثر

یمن میں ہیضہ سے 1500 افراد ہلاک، 2 لاکھ سے زائد متاثر

صنعا: یمن میں ہیضہ کی وباء کے باعث چند ہفتوں کے دوران 1500 سے زائد ہلاک جب کہ لاکھوں افراد ہیضہ کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران […]

قطر کو دیئے گئے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سعودی عرب

قطر کو دیئے گئے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سعودی عرب

سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ قطر کو پیش کیے گئے مطالبات سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ دوسری جانب قطر نے انہیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو الجزیزہ ٹیلی وژن بند کیا جائے گا اور نہ ہی ترک فوجی بیس کا خاتمہ ہوگا۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبير […]

امریکا: آرکنسا کے نائٹ کلب میں فائرنگ ،28 افراد زخمی

امریکا: آرکنسا کے نائٹ کلب میں فائرنگ ،28 افراد زخمی

امریکی ریاست آرکنسا کےشہر لٹل راک کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 28 افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے واقعے میں دہشت گردی کا امکان رد کردیا۔ پولیس کے مطابق امریکی ریاست آرکنساس کےشہر لٹل راک کے نائٹ کلب میں کنسرٹ کے دوران ہونے والے جھگڑے میں ایک شخص نے فائرنگ کردی جس سے 28 افراد […]

پاکستان کا فرانس کے شہر لیوں میں تین روزہ بین الاقوامی ثقافتی میلہ میں بھرپور شرکت

پاکستان کا فرانس کے شہر لیوں میں تین روزہ بین الاقوامی ثقافتی میلہ میں بھرپور شرکت

لیوں کے نائب میئر اور سفیر پاکستان معین الحق نے اب تک کے سب سے بڑے پاکستان کے سٹال کا افتتاح آج لیوں میں کیا۔ یہ میلہ ننیا بھر سے آئے ہوئے ممالک لیوں جو کہ فرانس کا دوسرا بڑا شہر ہے میں ہر سال لگاتے ہیں جس کا نام بین الاقوامی کثیر الاثقافتی میلہ […]

نیویارک کے برونکس اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹرز سمیت متعدد زخمی

نیویارک کے برونکس اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹرز سمیت متعدد زخمی

نیویارک: برونکس لبنان اسپتال میں سابق ملازم کی فائرنگ سے 3 ڈاکٹرز سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے برونکس لبنان اسپتال میں ایک شخص لیب کوٹ پہنے داخل ہوا اور فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 3 ڈاکٹرز سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جن کی حالت تشیوشناک […]

ہانگ کانگ کی 20 ویں سالگرہ پر شاندار تقریب

ہانگ کانگ کی 20 ویں سالگرہ پر شاندار تقریب

ہانگ کانگ کی 20ویں سالگرہ پرشاندارتقریب،پرچم بھی لہرادیاگیا۔20 سال پہلے ہانگ کانگ کو برطانوی راج سے چین کے زیرانتظام کر دیاگیا تھا۔ اس موقع پر نئی چیف ایگزیکٹو کیری لیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ چین میں آج برطانیہ کی جانب سے ہانگ کانگ کو دوبارہ چین کے زیر انتظام کیے جانے کو بیس […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فائرنگ سے حریت پسند کمانڈر سمیت 4 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فائرنگ سے حریت پسند کمانڈر سمیت 4 افراد شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے کودیال گام میں بھارتی فوج نے خاتون سمیت مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگرمیں بھارتی فوج  کی جانب سے مظاہرین پرپیلیٹ گنز سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ بھارتی فورسز نے گزشتہ ماہ جون میں […]

امریکا میں طیارے کی مصروف شاہراہ پر کریش لینڈنگ، ویڈیو وائرل ہوگئی

امریکا میں طیارے کی مصروف شاہراہ پر کریش لینڈنگ، ویڈیو وائرل ہوگئی

کیلی فورنیا: امریکا میں مصروف شاہراہ پر طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں دو انجن والے سیسنا طیارے نے مصروف شاہراہ ’’405 فری وے‘‘ پر کریش لینڈنگ کی، نیچے آتے ہی زمین سے ٹکرانے کے بعد طیارہ آگ کا گولہ بن […]

پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کے حوالے کردی

پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کے حوالے کردی

 اسلام آباد: پاکستان نے ملک کی مختلف جیلون میں قید بھارتی شہریوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کردی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق قونصلررسائی کے معاہدہ کے مطابق 21 مئی 2008 کی شق کے تحت دونوں ممالک کو سال میں دو مرتبہ یکم جنوری اوریکم جولائی کوفہرستوں کا تبادلہ کرنا ہوتا ہے۔ معاہدے کے تحت دفترخارجہ نے […]