counter easy hit

شام کے163پناہ گزینوں کو لیکرپہلا طیارہ ٹورنٹوپہنچ گیا

CanadaRefugeepmworld_12-11-2015_206990_l. [downloaded with 1stBrowser]

163 Syrian refugees plane

ٹورنٹو…….شامی پناہ گزینوں پر مشتمل کینیڈا کا طیارہ ٹورنٹو ائیر پورٹ پہنچ گیا ہے ۔کینیڈا کا فوجی طیارہ شامی مہاجرین کے ہمراہ بین الاقوامی ائیر پورٹ پہنچ گیا۔پہلے مرحلے میں 163 شامی تارکین وطن کینیڈا پہنچے ہیں جن کا استقبال کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن تروڈو کریں گے ۔ کینیڈا کی نئی لبرل حکومت نے شامہ مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کیا تھا اور اس سلسلے میں آئندہ سال فروری تک 25 ہزار شامی تارکین وطن کو ملک میں پناہ دی جائے گی۔