counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ترکی روس تنازع ،عراق نے بھی روسی موقف کی حمایت کردی

ترکی روس تنازع ،عراق نے بھی روسی موقف کی حمایت کردی

بغداد………عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی بھی ترکی اور روس کے درمیان جاری تنازعے میں شامل ہوگئے ہیں اور انھوں نے روس کے الزام کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کی جانب سے اسمگل کیا جانے والا تیل ترکی کے راستے سے بیرون ملک جاتا ہے۔عراقی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان […]

ایران میں سوائن فلو کی وبا ،تین ہفتوں میں 33 افرادہلاک

ایران میں سوائن فلو کی وبا ،تین ہفتوں میں 33 افرادہلاک

تہران …….. ایران کے جنوب مشرقی صوبوں میں سوائن فلو کی وبا پھوٹ پڑی جس سے اب تک تین ہفتوں میں 33 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب وزیر صحت نے تصدیق کی ہے کہ 28 ہلاکتیں صوبہ کرمان جبکہ 5 سیستان(ایرانی بلوچستان) میں ہوئیں۔ وبا کے […]

برطانیہ:شمالی حصوں میں طوفانی بارشوںسے سیلابی صورتحال

برطانیہ:شمالی حصوں میں طوفانی بارشوںسے سیلابی صورتحال

لندن……..برطانیہ کے شمالی حصوں میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار ہے ۔آئرلینڈ اور کمبریا میں دو افراد ہلاک ہو گئے ،کمبریا کاؤنٹی میں بارش کا چھ سالہ رکارڈ ٹوٹ گیا۔برطانیہ کے شمالی حصوں سے اب تک سیلابی پانی نہیں نکالاجاسکا، سڑکیں اور مکانات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، صورتحال کے با عث ہزاروں […]

یوسی کوہن اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ مقرر

یوسی کوہن اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ مقرر

بیت المقدس…. اسرائیلی وزیراعظم نے قومی سلامتی کے مشیر یوسی کوہن کو خفیہ ایجنسی موساد کا سربراہ مقرر کردیا ہے ۔ موساد کے سابق افسر یوسی کوہن دو سال سے اسرائیلی وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں ۔ وہ تیمر پاردو Tamir Pardo کی جگہ موساد کے سربراہ کا عہدہ سنبھالیں گے ۔ موساد […]

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے اعظم اور قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقاتوں کے بعد جمود ٹوٹ گیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ان کی آمد کی تصدیق کی۔ سرتاج عزیز نے اسے ڈیڈ لاک […]

بھارتی وزیر کی جانب سے دلتوں کو کتے سے تشبیہ دینے پر احتجاج

بھارتی وزیر کی جانب سے دلتوں کو کتے سے تشبیہ دینے پر احتجاج

نئی دہلی……..بھارتی وزیر وی کے سنگھ کی جانب سے دلتوں کو کتے سے تشبیہ دینے کے بیان کے خلاف بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے نئی دلی میں مظاہرہ کیا ۔ راہول گاندھی نے وی کے سنگھ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارت میں اقلیتوں کے بد سے بدتر ہوتے حالات ،اس پرمودی […]

چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچاؤ کیلئے مفید ہے

چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچاؤ کیلئے مفید ہے

لندن……برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں چائے سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے جس کے مطابق چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچا ؤ کیلئے مفید ہے ۔سوئیززلینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق چائے کے شوقین افراد یہ مشروب استعمال کر کے ناصرف ذیابیطس ٹائپ 2کے خطرے کو کم […]

روس میں غیر قانونی 20 ٹن سمارٹ فونز ضبط کر لئے گئے

روس میں غیر قانونی 20 ٹن سمارٹ فونز ضبط کر لئے گئے

ایک دو یا تین نہیں بلکہ روسی فیڈرل سکیورٹی سروسز نے سینٹ پیٹرزبرگ کے پلکوف ایئر پورٹ پر 20 ٹن غیر قانونی طور پا آنے والے سمارٹ فونز قبضے میں لے کر ضبط کر لئے ہیں ۔ سینٹ پیٹرز برگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی میڈیا کے مطابق پکڑی جانے والی کھیپ دسمبر کے مہینے میں […]

ایتھنز ؛ مقتول نوجوان کی ساتویں برسی پر ہنگامے پُھوٹ پڑے

ایتھنز ؛ مقتول نوجوان کی ساتویں برسی پر ہنگامے پُھوٹ پڑے

ایتھنز……. یونان میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے نوجوان کی ساتویں برسی کے موقع پر ہنگامے پھوٹ پڑے ۔دارالحکومت ایتھنز میں 2008ء میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے نوجوان کی برسی پر متعدد افراد نے ریلی نکالی ۔ اس موقع پر مشتعل افراد نے پولیس پر پٹرول بم پھینکے اور پتھراؤ بھی کیا […]

ترکی48 گھنٹوں کے اندر اپنی فوج واپس بلائے،عراقی وزیر اعظم

ترکی48 گھنٹوں کے اندر اپنی فوج واپس بلائے،عراقی وزیر اعظم

بغداد……. عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ 48 گھنٹوں میں عراق میں تعینات اپنی فوجیوں کو واپس بلا لے۔ انہوں نے کہا کہ انقرہ کا یہ عمل عراق کی ریاستی خودمختاری کے خلاف ہے ۔ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا کہنا تھا کہ 146146ہم تصدیق کرتے ہیں کہ […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز،فیصلہ آج متوقع

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز،فیصلہ آج متوقع

نئی دہلی……..آئی سی سی کے فیوچر ٹور پرگرام کے تحت رواں ماہ شیڈول پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں ،فیصلہ آج متوقع ہے۔پاک بھارت کرکٹ سیریز کا سب کو بے تابی سے انتظارہے،لیکن بھارت کی جانب سے جواب میں تاخیر کے باعث دسمبر میں شیڈول سیریز پر سیاہ بادل منڈالا رہے […]

شامی شہر رقہ پراتحادی طیاروں کی بمباری, 32 داعش جنگجو ہلاک, بشارالاسد نے برطانوی حملوں کی مخالف کردی

شامی شہر رقہ پراتحادی طیاروں کی بمباری, 32 داعش جنگجو ہلاک, بشارالاسد نے برطانوی حملوں کی مخالف کردی

امریکی قیادت میں حملے ، 40 شدت پسند زخمی، کیمرون کی خطے کے بارے میں حکمت عملی مسترد کرتا ہوں، شامی صدر برطانوی فضائیہ کا دوسرا حملہ، دو ٹائفون فائٹر بمبار جہازوں نے پہلی بار حصہ لیا، تیل کی تنصیبات کو ہدف بنایا گیا ،حکام لندن، دمشق( خبرایجنسیاں ) امریکی قیادت میں اتحادی طیاروں نے […]

فرانس میں علاقائی انتخابات، دائیں بازوکی جیت کاامکان

فرانس میں علاقائی انتخابات، دائیں بازوکی جیت کاامکان

حکمراں جماعت مدمقابل ،علاقائی انتخابات کا حتمی مرحلہ 13 دسمبر کو ہو گا پیرس(یس اُردو ڈیسک) پیرس حملوں کے بعد ملک کے پہلے علاقائی انتخابات منعقد کیے جا رہے ہیں،عوامی جائزوں کے مطابق ان انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت 146146نیشنل فرنٹ145145 کے جیتنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ توقع ہے کہ سابق صدر نکولس […]

کیلیفورنیا حملہ، تاشفین ملک کو ویزہ پاکستان سے ملا : امریکی محکمہ خارجہ

کیلیفورنیا حملہ، تاشفین ملک کو ویزہ پاکستان سے ملا : امریکی محکمہ خارجہ

لاہور : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹونر کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں کیلی فورنیا فائرنگ میں ہلاک ہونے والی حملہ آور خاتون تاشفین ملک نے ویزہ پاکستان سے حاصل کیا۔ روز مرہ کی پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سان برنارڈینو کے سوشل سینٹر […]

یونان سےبے دخل افراد کا چارٹرڈ طیارہ واپس روانہ کردیا گیا

یونان سےبے دخل افراد کا چارٹرڈ طیارہ واپس روانہ کردیا گیا

.یونان سےبے دخل کیے گئے افراد کا چارٹرڈ طیارہ واپس روانہ کردیا گیاہے،طیارے کو وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر واپس روانہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یونان سےبے دخل کیے گئے افراد کا چارٹرڈ طیارہ آج صبح بینظیر ایئرپورٹ پراتر ا،تاہم مسافروں میں سے19افراد کو نادرا سے تصدیق کے بعد طیارے سے اتارلیا گیا […]

افغانستان میں فوجی آپریشن اور مذاکرات کے ذریعے ہی امن ممکن ہے، ملیحہ لودھی

افغانستان میں فوجی آپریشن اور مذاکرات کے ذریعے ہی امن ممکن ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن فوجی آپریشن اور مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ اپنے ایک بیان میں ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے جنرل اسمبلی میں افغانستان میں دوبارہ امن کی بحالی پر زور دیا جب کہ وزیراعظم نوازشریف […]

راجیو گاندھی کے قاتل جیل میں ہی رہیں گے: بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

راجیو گاندھی کے قاتل جیل میں ہی رہیں گے: بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے تاریخی فیصلے میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتل تاعمر جیل میں رہیں گے۔ نئی دہلی: (ویب ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کی عدالت عالیہ نے اپنے تاریخی فیصلے میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتل تاعمر جیل میں ہی رہیں گے۔ […]

بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے دورہ پاکستان کا امکان

بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے دورہ پاکستان کا امکان

نئی دہلی : پیرس ملاقات کے بعد برف پگھلنے لگی، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا آئندہ ہفتے دورۂ پاکستان کا امکان ہے۔ ادھر ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کہ بھارتی وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کی ابھی کوئی اطلاع نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سشما سوراج […]

نواز شریف اور نریندر مودی نے خفیہ ملاقات کی، بھارتی میڈیا کا نیا شوشہ

نواز شریف اور نریندر مودی نے خفیہ ملاقات کی، بھارتی میڈیا کا نیا شوشہ

نئی دہلی: وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کھٹمنڈو کے ہوٹل میں ملے، ایک گھنٹہ گپ شپ کی لیکن کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی۔ میڈیا اور عوام کی پہنچ سے دور ہونے والی اس ملاقات کا اہتمام۔ بھارت میں سٹیل کا کاروبار کرنے والے معروف بھارتی تاجر سجن جندال کی جانب سے کیا […]

افغانستان کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، پاکستان

افغانستان کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، پاکستان

نیو یارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ افغان حکومت اپنے مسائل کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنے کے بجائے اپنی کمزوریوں کو دور کرے اور اب پاکستان مخالف الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہئیے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورت حال کے […]

ماحولیاتی خطرات سے نمٹنا عالمی چیلنج ہے، وزیر اعظم

پیرس: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تباہ کاریوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ممالک میں شامل ہے، ماحولیاتی خطرات سے نمٹنا ایک عالمی چیلنج ہے اور اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پیرس میں عالمی ماحولیاتی […]

جیتنے والے 90 فیصد آزاد امیدوار بھی ہمارے ہی ہیں،نواز شریف

جیتنے والے 90 فیصد آزاد امیدوار بھی ہمارے ہی ہیں،نواز شریف

لندن: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو بہت کامیابی ملی ہے،جیتنے والے 90 فیصد آزاد امیدوار بھی ہمارے ہی ہیں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ نون لیگ نے کئی حلقوں میں ٹکٹ نہ دے کر غلطی کی، ٹکٹ دیتے تو […]