counter easy hit

امریکا: ریاست آئیوا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

planeCrashusaworld_12-11-2015_207003_l. [downloaded with 1stBrowser]

US plane crashes in the state of Iowa, pilot killed

نیویارک……..امریکی ریاست آئیوا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوا۔
حکام کے مطابق حادثہ ریاست آئیوا کے شہر کونسل بلفز ،Council Bluffs کے شمال میں پیش آیا۔ سنگل انجن طیارہ سڑک کے کنارے گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوا۔ حکام کے مطابق حادثے سے قبل پائلٹ نے طیارے کے ساتھ پیش آنے والے مسائل سے آگاہ کیا تھا اور نیبرا سکا ایئر فیلڈ پر دوبارہ لینڈ کے لیے اجازت مانگی تھی۔ ریسکیو ٹیموں نے علاقے کو گھیرے لے کر حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔