counter easy hit

پاناما لیکس، ایل سلواڈور میں موساک فونسیکا کے دفتر پر چھاپہ

Lex Panama

Lex Panama

پاناما لیکس پر عالمی سطح پر رد عمل جاری ہے ۔ ایل سلواڈور میں موساک فونسیکا کے دفاتر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔
ایل سلواڈور: (یس اُردو) پانامہ لیکس کے انکشافات سامنے آنے کے بعد ایل سلواڈور میں قانونی کمپنی موساک فونسیکا کے دفاتر پر چھاپے مارے گئے۔ حکام کے مطابق کمپنی کا سامان قبضے میں لے کر دفاتر کو سیل کر دیا ہے۔ پانامہ لیکس کی افشا ہونے والی ہزاروں دستاویزات موساک فونسیکا کے دفتر سے غائب ہوئی تھیں۔