counter easy hit

ڈیوڈ کیمرون

ڈیوڈ کیمرون نے بھی آف شورز کمپنی میں حصہ داری کا اقرار کر لیا

ڈیوڈ کیمرون نے بھی آف شورز کمپنی میں حصہ داری کا اقرار کر لیا

پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے پانچ دن بعد برطانوی وزیر اعظم نے بھی آف شورز کمپنی میں حصہ داری کا اقرار کر لیا۔ کہتے ہیں ایک آف شور کمپنی میں ان کے 30 ہزار پاؤنڈ مالیت کے شیئرز تھے جو 2010 میں فروخت کر دی تھی۔ لندن: (یس اُردو) پانامہ لیکس کے […]

ہماری تہذیب اور دور حاضر

ہماری تہذیب اور دور حاضر

تحریر: ثوبیہ اجمل 18 جنوری کو برطانوی وزیر اعظم ڈیود کیمرون نے کہا کہ مسلم خواتین کو اگر برطانیہ میں رہنا ہے تو اپنی انگریزی ٹھیک کرنی ہوگی۔ اڑھائی سال بعد ان کا ٹیسٹ لیا جائے گا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ انہوں نے انگلش پر مناسب عبورحاصل کرلیا ہے۔ ان کا […]

کس بھارت سے غیر مشروط مذاکرات

کس بھارت سے غیر مشروط مذاکرات

تحریر: علی عمران شاہین دولت مشترکہ کے ممالک کی کانفرنس کے موقع پر پاکستانی وزیراعظم جناب نواز شریف نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات میں حیران کن بیان دے ڈالا۔ نوازشریف کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ برطانیہ ہمارا بہترین اتحادی اور […]

مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بات کی جائے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا ڈیوڈ کیمرون کو خط

مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بات کی جائے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا ڈیوڈ کیمرون کو خط

لندن : برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو خط تحریر کیا ہے جس میں نریندر مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھا نے کا کہا گیا ہے۔ مسئلہ کشمیر کی گونج اب برطانوی ایوان تک بھی جا پہنچی ہے جہاں برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ […]

لاکھوں عیلان کردی فریاد کناں ہیں

لاکھوں عیلان کردی فریاد کناں ہیں

تحریر: علی عمران شاہین ترکی کے ساحل پر اوندھے منہ پڑے ننھے عیلان کردی کے جسد خاکی نے ساری دنیا کو رلا دیا، برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بھی رو پڑے۔ تصویر دیکھ کر 2 لاکھ شامیوں کو یورپ میں پناہ دینے کا فیصلہ ہو گیا… ہنگری نے شامی مہاجرین کے لئے بند راستہ کھول […]

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سماجی رابطے کی سائٹ پر لکھا کہ پاکستان میں سکول پر حملے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے محض سکول جانے پر بچوں کو جان سے مار دینا ہولناک بات ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے لکھا ان کی ہمدردیاں مرنے والوں […]