counter easy hit

کامیاب لوگوں کے معمولات زندگی

Successful people

Successful people

زندگی کے تین عشرے گزر جائیں تو انسان ایک اہم ترین مرحلے میں قدم رکھ دیتا ہے۔ تعلیم، کیریئر، ذاتی زندگی اور مستقبل کے چوراہے پر کھڑا ہر شخص سوچتا ہے کہ کون سے کام ترجیحات میں شمار کرنے چاہیں اور کن کو پس پشت ڈال دینا چاہیے۔
لاہور: (یس اُردو) اگر آپ نے بھی زندگی کے 30 ویں سال میں قدم رکھ دیا ہے تو جان رکھیں کہ زندگی میں جہاں اس بات کی اہمیت ہے کہ کیا کرنا ہے؟ وہیں یہ جاننا بھی بہت زیادہ ضروری ہے کہ کیا نہیں کرنا؟۔ آئیے آپ کو کامیاب لوگوں کے چند ایسے کام بتاتے ہیں جو وہ 30 سال کی عمر کے بعد نہیں کرتے۔