counter easy hit

ہالی ووڈکی فلم’ ‘جسٹس‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری

Woodke Hollywood film jsts'ka thrilling first trailer released

Woodke Hollywood film jsts’ka thrilling first trailer released

ہالی ووڈکی تھرل سے بھرپور نئی ایکشن ڈرامہ فلم ’جسٹس‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

ہدایتکاررچرڈ گیبی کی یہ فلم 1868میں امریکا کے ایک ایسے ٹاؤن کے کہانی بیان کر رہی ہے جس میں مافیا کا ایک گروہ ٹاؤن کے رہائشیوں سے غیر قانونی طور پر پیسہ وصول کرتا ہے اور حکم عدولی کرنے والوں کو عبرتناک سزا دے کر قتل کر دیتا ہے۔

حالات اس وقت نیا موڑ لیتے ہیں جب ایک بہادر نوجوان مسیحا بن کر اس ٹاؤن کے رہائشیوں کی مدد کیلئے آتا ہے اور مافیا کے اس گروہ کو ناکوں چنے چبوا دیتا ہے۔

رائفلز، ایکشن اوربدلے کی آگ میں جلتے ماہر نشانے بازوں پر مبنی اس فلم میں ہالی وڈ اداکاراسٹیفن لینگ، جیمی لین، جیک ریتھبرن، رابرٹ کیریڈیئن، نیتھن پرسن اور جان لیوس اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں جو آئندہ سال سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website