counter easy hit

امریکی گلوکار ڈونی والبرگ کا انوکھا ریکارڈ ،3منٹ میں122سیلفیاں

This unique record of the American singer Dionne ualbrg, 122 sylfyan in 3 minutes

This unique record of the American singer Dionne ualbrg, 122 sylfyan in 3 minutes

آج کل جہاں ایک طرف نو جوانوں میں سیلفیاں لینے کا رحجان بیحدبڑھ گیا ہے وہیں نامور اسٹارز بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں ، امریکا کے مشہور گلوکار ڈونی والبرگ اسٹیج پر دھوم مچانے کے بعد سیلفیز کے شوق میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

47سالہ امریکی سنگر اور سونگ رائٹر ڈونی والبر گ نے کروز شپ میں یہ کارنامہ سر انجام دیا جہاں ان کے 3ہزار سے زائد مداحوں نے انہیں گھیر لیا۔

والبرگ نے انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں اور 3منٹ میں 122سیلفیاں لے کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ سنگاپور کی ایک کمپنی کے ملازمین نے 3منٹ میں 119سیلفیاں کھینچ کر قائم کیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website