counter easy hit

امریکا اور یورپ میں ہیلووین تہوار منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

US prepares to celebrate festivals in Europe continues unabated hyluuyn

US prepares to celebrate festivals in Europe continues unabated hyluuyn

کوپن ہیگن میں ٹیوولی پارک میں ہیلووین میلے کیلئے 20 ہزار حلوہ کدو اور ڈھائی ہزار خشک گھاس کے گٹھے منگوائے گئے ہیں

کوپن ہیگن: ہیلووین کا بخار سر چڑھنے لگا ، امریکا اور یورپ میں تہوار منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ، یہ ہے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ٹیوولی پارک جہاں ہیلووین میلہ سج گیا ہے ۔ بھوت ، مکڑیاں اور نہ جانے کیا کیا ، پارک انتظامیہ نے اسے سجانے کے لئے 20 ہزار حلوہ کدو اور ڈھائی ہزار خشک گھاس کے گٹھے منگوائے ہیں اور اس پارک میں آنے والے بچے خوب ہلہ گلہ کر رہے ہیں ۔ ادھر امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر کی ویسٹ میں ہیلووین کے موقع پر پالتو جانوروں کا فینسی ڈریس شو منعقد کیا گیا ۔ نہ صرف جانور بلکہ ان کے مالکوں نے بھی مختلف سوانگ بھرے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website