counter easy hit

برطانیہ کے ایروبیٹک گروپ ریڈ ایروز کی چین میں پہلی پرواز

UK ayrubytk group first flight of the China Red ARROWS

UK ayrubytk group first flight of the China Red ARROWS

ایئرفورس کے پائلٹوں نے رفتار ، پھرتی اور چابکدستی کا مظاہرہ کیا ، گونگ ڈونگ کا آسمان خوبصورت رنگوں سے ڈھک گیا

ژو ہائی : برطانیہ کے ایروبیٹک گروپ ریڈ ایروز چین پہنچ گئے ، ائیر شو سے پہلے خوبصورت کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے ۔ جنوبی صوبے گونگ ڈونگ کے شہر ژو ہائی کا آسمان رنگوں کے حسین امتزاج سے سج گیا ۔ برطانیہ کی رائل ائیر فورس کے پائلٹوں نے رفتار ، پھرتی اور چابکدستی کا زبردست مظاہرہ کیا ۔ ژو ہائی میں چھ دن جاری رہنے والے ائیر شو میں ریڈ ایروز نو بار مظاہرہ کریں گے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website