counter easy hit

آسٹریلیا:ایم سی جی گراؤنڈ میں بگلوں کا غول اتر آیا

Australia: MC's came swarms of seagulls Ground

Australia: MC’s came swarms of seagulls Ground

کرکٹ وہ کھیل ہےجس کےلیے حالات کا سازگار ہونا، موسم کا بہتر ہونا بہت ضروری ہے لیکن کبھی کبھی آسمان سے بھی بلا اتر آتی ہے کھیل رکوا دیتی ہے ۔

کھیل کے میدان میں پرندوں کا غول اتر آئے اور وہ بھی اتنی بڑی تعداد میں کہ کھیل ہی روکنا پڑ جائے، ایسا ہیمیلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا ہے جہاں تسمانیہ اور وکٹوریا کے درمیان جاری شیفلڈ شیلڈ کے میچ کے دوران بگلوں نے حملہ کر دیا ۔

لیکن ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ کرکٹ کا کھیل بیرونی مداخلت کی وجہ سے روکا گیا ہو۔سری لنکا انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران ایسا بھی ہوا کہ شہید کی مکھیوں نے حملہ کر دیا۔

صرف یہی نہیں کبھی اسٹیڈیم میں کتے بلی کی آمد سے کھلاڑی پریشان ہوتے ہیں تو کبھی اسٹیڈیم میں بیٹھاہجوم بھی اپنی ٹیم کی ممکنہ شکست پر بپھر جاتا ہے،اور کبھی موسم آڑے آجاتا ہے ۔ نتیجہ کھیل میں رکاوٹ کی صورت میں سامنے آتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website