counter easy hit

امریکی گلوکار نے سیلفی بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

American singer has set a new record for the selfie

American singer has set a new record for the selfie

ڈونی والبرگ نے میکسکیو میں کروز شپ کے دوران تین منٹ میں مداحوں کے ساتھ 122 سیلفیاں لے کر نیا ریکارڈ قائم کیا

میکسیکو: امریکی گلوکار سیلفی کنگ نکلے ، گلوکار ڈونی والبرگ نے تین منٹ میں ایک سو بائیس سیلفی بنا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا ۔امریکا کے مشہور گلوکار ڈونی والبرگ بھی سیلفی جنون میں مبتلا ہوگئے ۔میکسیکو میں کروز شپ میں 47 سالہ امریکی گلوکار ڈونی والبرگ نے انتہائی تیز رفتاری سے اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں اور 3 منٹ میں 122 سیلفیاں لے کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ سنگاپور کی ایک کمپنی کے ملازمین کے پاس تھا جنہوں نے 3 منٹ میں 119 سیلفیاں بنائی تھیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website