counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

جھاڑ کھنڈ میں بوری سے 14 بچوں کی لاشیں برآمد

جھاڑ کھنڈ میں بوری سے 14 بچوں کی لاشیں برآمد

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع دیوگر میں بوری سے 14 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں سڑک کنارے پائی گئی بوری سے اسقاط حمل کے ذریعے قتل کیے گئے بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔ ان لاشوں میں 12 لڑکیاں اور 2 لڑکے شامل ہیں، پولیس […]

امریکا نے شام پر مزید پابندیاں لگا دیں

امریکا نے شام پر مزید پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن ڈی سی: امریکا نے شام کے سرکاری عہدیداروں پر مزید اور وسیع تر پابندیاں عائد کرتے ہوئے شامی ادارے ’سائنٹفک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر‘ (ایس ایس آر سی) کے 271 ملازمین کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق امریکا کی جانب سے لگائی گئیں یہ پابندیاں ان […]

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں زیادتیوں کے خلاف فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال اور مقبوضہ علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل کی جیلوں میں جبرو تشدد اور میڈیکل سہولیات نہ ملنے پر فلسطینی قیدیوں نے 9 دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے جبکہ مغربی کنارے میں اسرائیل حکومت کے ٕخلاف دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے […]

امریکا کا روس پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام

امریکا کا روس پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام

امریکا نے روس پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام عائد کیاہے ، امریکی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ روس کا سامنا کریں گے۔ مزار شریف میں افغان طالبان کے بڑے حملے پر امریکا اور افغانستان شدید پریشانی میں مبتلاہیں، ہنگامی دورے پر افغانستان آئے امریکی وزیر دفاع نے میڈیا بریفنگ کے دوران اس […]

شمالی کوریا نے امریکی بحری بیڑہ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے امریکی بحری بیڑہ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے جاپان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ہونے والے  امریکی بحری بیڑے کو سمندر میں ڈبونے کی دھمکی دے دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے  مطابق شمالی کوریا نے امریکا اور جاپان کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ شمالی کوریا امریکی […]

بھارتی یونیورسٹی میں کشمیری طالبعلم کو دھمکیاں

بھارتی یونیورسٹی میں کشمیری طالبعلم کو دھمکیاں

بھارت کی برلا یونیورسٹی کے ایک کشمیری ریسرچ فیلو ہاشم صوفی کو ہوسٹل کے کمرے کے دروازے پرانتہائی سنگین دھمکیاں لکھی ہوئی ملیں، جان کے خطرے کے پیش نظر ہاشم صوفی کو یونیورسٹی چھوڑنا پڑی۔ برلا یونیورسٹی کے سائنس اور ریسرچ ڈپارٹمنٹ سے وابستہ ہاشم صوفی کو مالیہ بھوون میں اپنے ہاسٹل میں صبح نیند […]

پانامہ کیس کا عدالتی فیصلے کا پورا متن ، ملاحظہ کیجیے

پانامہ کیس کا عدالتی فیصلے کا پورا متن ، ملاحظہ کیجیے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے کی اصل کاپی انٹر نیٹ پر جاری   Full text of Panama case verdict ISLAMABAD: Following is the full text of Supreme Court verdict in the Panama Papers case.   IN THE SUPREME COURT OF PAKISTAN (Original Jurisdiction)     PRESENT: Mr. Justice Asif Saeed Khan […]

امریکا کو راکھ میں بدل دیں گے، شمالی کوریا

امریکا کو راکھ میں بدل دیں گے، شمالی کوریا

شمالی کوریااورامریکاکےدرمیان الفاظ کی جنگ جاری ہے، پیانگ یانگ نے امریکا کو راکھ میں بدل دینے کی دھمکی دی ہے ۔ امریکا اور شمالی کوریا کےدرمیان جاری کشیدگی کے دوران جہاں دونوں جانب سے مختلف وقتوں میں طاقت کا مظاہرہ کیا جاتارہا ہے، وہیں بیانات کی جنگ بھی عروج پر ہے ۔ پیانگ یانگ سے […]

وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

لاطینی امریکا کےملک وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ احتجاج کے دوران مرنے والوں کی تعداد 8 ہو چکی ہے ۔ وینزویلا میں کرپشن اور گرتی معیشت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اب صدر کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں لاکھوں افراد گروپس کی صورت […]

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

ایران کے صدارتی انتخاب کے لیے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ محمود احمدی نژاد آٹھ سال تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں۔ ان کو ایران کی سپریم باڈی شورائے نگہبان نے نااہل قرار دیا۔ واضح رہے کہ ایران میں صدارتی انتخاب اگلے ماہ ہو رہا ہے۔ […]

تین ہزار شامیوں کو محصور شہروں سے نکال لیا گیا

تین ہزار شامیوں کو محصور شہروں سے نکال لیا گیا

شام میں حکومت اور باغیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے ہونے والی ڈیل کے تحت لوگوں کے ایک نئے گروپ کو محصور شامی شہروں سے نکال لیا گیا ہے۔ ﷰ انسانی حقوق کی صورتِ حال پر نگاہ رکھنے والی شامی تنظیم سیرین آبزرویٹری کے مطابق الفوعہ اور کفریا نامی شہروں سے تین ہزار کے قریب افراد […]

بابری مسجد کیس؛ بی جے پی رہنماؤں کیخلاف مجرمانہ سازش کے تحت مقدمہ چلانے کا حکم

بابری مسجد کیس؛ بی جے پی رہنماؤں کیخلاف مجرمانہ سازش کے تحت مقدمہ چلانے کا حکم

نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایل کے ایڈوانی سمیت 12 بی جے پی رہنماوں کے خلاف مجرمانہ سازش کے تحت مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے سینٹرل بیورو آف انٹیلی جنس کی اپیل کی بنیاد پر بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے بی […]

مزید اختیارات کا مطلب یہ نہیں کہ آمر بن گیا ہوں، ترک صدر

مزید اختیارات کا مطلب یہ نہیں کہ آمر بن گیا ہوں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم کے ذریعے مزید اختیارات حاصل ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ آمر بن گئے ہیں۔ ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ میں ایک فانی شخص ہوں، کبھی بھی دنیا سے جا سکتا ہوں، نیا نظام ترکی کے […]

اردن کے شاہ عبداللہ کی مشقوں میں بطور فوجی شرکت

اردن کے شاہ عبداللہ کی مشقوں میں بطور فوجی شرکت

اردن کے شاہ عبداللہ نے فوجی مشقوں میں بطور فوجی شریک ہوکر سب کو حیران کردیا۔ اردن کے شاہی دیوان کے فیس بک اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی فوٹیج میں شاہ عبداللہ دوئم کو فوجی کمانڈوز کے لباس میں دیگر فوجیوں کے ہمراہ ایک بکتر بند گاڑی سے نکل کر فرضی دشمنوں کے ٹھکانے پر […]

امریکی وزیر دفاع سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی وزیر دفاع سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقی ممالک کے دورے کے دوران سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ میٹس سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ محمد بن سلمان السعود سے ملاقات کریں گے۔ سعودی عرب روانگی سے قبل میٹس نے کہا کہ یمن کے تنازعے کے سیاسی حل کے لیے […]

انڈونیشیا: شادی سے پہلے تعلقات پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا: شادی سے پہلے تعلقات پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شادی سے پہلے تعلقات قائم کرنے پر مرد اور خاتون کو 25، 25 کوڑوں کی سزا سنا دی گئی۔ انڈونیشیا کےصوبے بندا آچے میں غیر شادی شدہ جوڑے کو شادی سے پہلے ہی تعلقات قائم کرنے پر سرعام کوڑے مارے گئے۔ سزا یافتہ خاتون کو بٹھا کر جبکہ سزا یافتہ مرد کو کھڑے […]

افغانستان کے علاقے اسپن بولدک کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان کے علاقے اسپن بولدک کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

قندھار: افغانستان کے سرحدی علاقے اسپن بولدک کے اسلحہ ڈپو میں رات گئے مسلسل شدید دھماکوں میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان ذرائع کے مطابق چمن کے قریب افغانستان کے سرحدی علاقے اسپن بولدک میں رات گئے اسلحہ ڈپو میں پے در پے کئی دھماکے ہوئے جو اتنے شدید تھے کہ ان کی […]

امریکی فوجی کارروائی کا نتیجہ صرف جنگ ہوگی، شمالی کوریا

امریکی فوجی کارروائی کا نتیجہ صرف جنگ ہوگی، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے فوجی کارروائی کی کوشش کی تو اس کا نتیجہ صرف اور صرف جنگ ہوگی۔ برطانوی خبررساں ادارے سے انٹریو میں شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا بین الاقوامی پابندیوں، مذمتوں اور […]

فرانس انتخابات ،کرپشن کے الزامات کے باوجود انتہائی دائیں بازو کی میری لاپن کا ڈونلڈ ٹرمپ خوف قائم، تازہ ترین خلیل احمد رائو کے ساتھ

فرانس انتخابات ،کرپشن کے الزامات کے باوجود انتہائی دائیں بازو کی میری لاپن کا ڈونلڈ ٹرمپ خوف قائم، تازہ ترین خلیل احمد رائو کے ساتھ

پیرس۔ ( اے کے راؤ سے) الیکشن کے پہلے ٹوور سے پہلے آخری ہفتہ شروع ہو چکا ہے،آخری ویک اینڈ کے گزرجانے کے بعد تازہ ترین صورتحال کے مطابق ایمنوئل میکراں, 26 فیصد کے ساتھ لیڈ کررہے ہیں۔جبکہ دوسرے نمبر پر 25 فیصد کے ساتھ میری لاپن  , جبکہ 18 فیصد کے ساتھ فرانسوا فیوں […]

مودی جدید دور کا ہٹلر ہے، بانی خالصہ تحریک منموہن سنگھ

مودی جدید دور کا ہٹلر ہے، بانی خالصہ تحریک منموہن سنگھ

لاہور: خالصہ تحریک کے بانی اور ورلڈ مسلم سکھ فاؤنڈیشن کے چیئرمین منموہن سنگھ نے مودی کو دوسرا ہٹلر قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے اسے سبق سکھانے کیلیے کلبھوشن کوپھانسی دی جائے۔ منموہن سنگھ نے کہا کہ ذات پات نے برصغیر کا بیڑا غرق کیا جبکہ وہاں مسلمانوں، سکھوں اورمسیحیوں کو مارا جارہا ہے۔ بی […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 60 طلبا زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 60 طلبا زخمی

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت بڑھتی ہی جا رہی ہے اور تازہ ترین واقعہ میں قابض فورسز نے فائرنگ کر کے 60 طلبا کو زخمی کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں ایس پی کالج کے طلبا بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے کہ قابض افواج نے ان […]

افغان سفیر نے ملا فضل اللہ کیخلاف کارروائی کا اشارہ دیدیا

افغان سفیر نے ملا فضل اللہ کیخلاف کارروائی کا اشارہ دیدیا

افغان سفیر ڈاکٹرعمر زاخیل وال نے کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے خلاف کارروائی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ٹی ٹی پی سربراہ کے خلاف مشترکہ آپریشن کرسکتے ہیں۔ نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال نے کہا کہ افغانستان […]