counter easy hit

فرانس انتخابات ،کرپشن کے الزامات کے باوجود انتہائی دائیں بازو کی میری لاپن کا ڈونلڈ ٹرمپ خوف قائم، تازہ ترین خلیل احمد رائو کے ساتھ

French, election, analysis, by, ahmed, khalil,raoپیرس۔ ( اے کے راؤ سے) الیکشن کے پہلے ٹوور سے پہلے آخری ہفتہ شروع ہو چکا ہے،آخری ویک اینڈ کے گزرجانے کے بعد تازہ ترین صورتحال کے مطابق ایمنوئل میکراں, 26 فیصد کے ساتھ لیڈ کررہے ہیں۔جبکہ دوسرے نمبر پر 25 فیصد کے ساتھ میری لاپن  , جبکہ 18 فیصد کے ساتھ فرانسوا فیوں  تیسرہ نمبر پرہیں ، 14 فیصد کے ساتھ چوتھا نمبر جاں لک میلشوں  اور سوشلسٹ کے نامزد امیدوار  بن آموں11 فیصد کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

پیچھلے تین ماہ کی کمپین میں سب سے زیادہ ترقی ایمنوئل میکراں , نے کی ہے جو 11 فیصد ووٹ بنک بڑھانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اور سب سے ترقی معکوس فرانسوا فیوں  نے کی ہے جو 25 سے 18 فیصد پے آئے ہیں ، جاں لک میلشوں  پچھلے صدارتی الیکشن میں 11 فیصد ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے تھے، اس بار کمپین شروع ہوئی تو 14 فیصد سے سٹارٹ ہوئی شاندار خطابات کے ساتھ 19 فیصد تک رائے عامہ کو اپنے حق میں کرنے میں کامیاب ہوئے مگر اب پھر 14 فیصد کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

انتہائی دائیں بازو کی جماعت فرنٹ نیشنل کی میری لاپن  کمپین کے شروع میں 27، 28 فیصد کے ساتھ سب سے آگے تھیں مگر کرپشن کے الزامات کی وجہ سے 3 فیصد کم کے ساتھ 25 فیصد پر ہیں۔ میری لاپن کا ایک مخصوص ووٹ بنک ہے جو اسے ملنا ہے اس ووٹ بنک کی بدولت وہ پہلے ٹوور میں اہم پوزیشن لیں گی مگر دوسرے ٹوور میں اس سے کچھ آگے بڑھنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔موجودہ پوزیشن میں کم و بیش 88 لاکھ ووٹ لے سکتی ہیں۔ جو کہ 2012 سے تقریبا” 23 لاکھ زائد ہوگا۔ مگر دوسرے ٹوور میں اس میں مزید اضافہ کرنا ممکن نہیں ہو گا۔دوسرے ٹوور میں ساڑھے 3 کروڑ ووٹ کاسٹ ہونے کی توقع ہے ۔ جو یقینا” ایمنوئل میکراں  ہی مد مقابل ہونگے۔

میڈیائی درجہ بندی میں صدارتی الیکشن 2017 میں تازہ ترین اطلاع کے مطابق جمعرات کی شام تک فراسواں فیوں کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے وہ اب 20 فیصد کے ساتھ چوتھے سے تیسرے پر آگئے ہیں یورپ لورز کے لیے خوش آئند بات یہ ہے کہ  بھی دورجے تنزلی کے بعد 22 فیصد کے ساتھ پہلے سے دوسرے نمبر پر ہیں۔  اپنی پوزیشن 24 فیصد کے ساتھی پہلی پر ہیں جبکہ  اب 18 سے 19 فیصد پرہیں پر ابھی تک چوتھی پوزیشن پر ہیں اور پراگرس کر رہے ہیں ۔

 French, election, analysis, by, ahmed, khalil,raoFrench, election, analysis, by, ahmed, khalil,raoFrench, election, analysis, by, ahmed, khalil,rao

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website