انڈونیشیا میں شادی سے پہلے تعلقات قائم کرنے پر مرد اور خاتون کو 25، 25 کوڑوں کی سزا سنا دی گئی۔

Indonesia: whipped punishment on maiden relations before marriage
انڈونیشیا کےصوبے بندا آچے میں غیر شادی شدہ جوڑے کو شادی سے پہلے ہی تعلقات قائم کرنے پر سرعام کوڑے مارے گئے۔ سزا یافتہ خاتون کو بٹھا کر جبکہ سزا یافتہ مرد کو کھڑے ہو کر کوڑے مارے گئے، انڈونیشیا کے مسلم اکثریت والے صوبے میں شرعی قوانین نافذ ہیں۔








