By MH Kazmi on August 4, 2017 abbasi, congratulations, Khaqan, Minister, nominated, Oath, on, prime, Shahid, taking, the, to, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر نوارٹ نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر نوارٹ نے میڈیا بریفنگ کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان کے ساتھ باہمی مفادات کے معاملات پر مل کر چلیں گے۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 controlled, dubai, fire, in, Marina, the, tower, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دبئی کے مرینا ٹارچ ٹاور میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیاجس کے بعد بلڈنگ میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق عمارت میں لگنے والی آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بلڈنگ میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال کیا گیا۔ اس […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 border, By, china, Dispute, document, India, issued, on, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین نے بھارت کے ساتھ سکم سرحدی تنازع پر حقائق پر مبنی دستاویز جاری کردی ہے۔ جس میں صورتحال کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق 18جون کو 270 بھارتی فوج چینی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چین میں گھس آئی، اور اب بھی بھارتی فوجی چینی حدود میں […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 arrested, cash, charge, crores, evasion, in, Indian, Minister, of, Recovered, rupees, tax اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹکا میں انکم ٹیکس حکام نے وزیر توانائی کو ٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار کرکے گھر سے ساڑھے 7 کروڑ روپے نقد برآمد کرلیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو میں انکم ٹیکس حکام اور پولیس نے کانگریس سے تعلق رکھنے والے ڈی کے شیوکمار کے فارم ہاؤس پر چھاپہ […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 appeal, crew, Down, hurriyat, in, kashmir, leadership, Occupied, of, on, Shutter, Srinagar, strike اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں جب کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر میں کرفیو نافذ کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین نوجوانوں کی شہادت […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 enemy, Korea:, No, north, of, talks, USA, wants اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کا دشمن نہیں اور اس سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ ہم شمالی کوریا میں اقتدار کی تبدیلی نہیں چاہتے، ہم نہیں چاہتے کہ وہاں حکومت کا تختہ الٹ جائے، ہم دونوں کوریاؤں کو تیزی سے […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 against, blair, british, former, iraq, Minister, on, prime, reject, request, the, Tony, trial, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: برطانیہ کی ایک اعلیٰ عدالت نے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کے خلاف عراق پر 2003 میں جنگ مسلط کرنے کے الزام میں مقدمہ چلانے کیلیے دائر کردہ درخواست مسترد کردی۔ درخواست دائر عراق کے ایک سابق جنرل عبدالوحید شنان الرباط نے ٹونی بلیئر کے علاوہ ان کے 2 سابق وزرا وزیر خارجہ جیک اسٹرا اور […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 Ambassador, congratulations, david, Helle, Minister, of, pakistan, prime, selected, so, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر ڈیوڈہیل نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی میں ان کے انتخاب پرمبارکباد پیش کی ہے۔ گزشتہ روز امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکی سفیر نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو تہنیتی پیغام میں کہا کہ ہم ایک محفوظ، جمہوری، پْرامن اور خوش حال پاکستان اورخطے کے […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 700, and, Died, flood, heavy, in, India, more, people, Rainfall, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: مغربی اور شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ یہ سیلاب ان موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے جن کے نقصان دہ اثرات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 are, but, china, compromise, execution, No, on, our, peaceful اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امن پسند ہے لیکن اپنی عملداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ پیپلز لبریشن آرمی کے 90 یوم تاسیس پر گریٹ ہال پیپلز میں خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے براہ راست کسی ملک کا نام نہیں لیا اور نہ ہی کسی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 donald, has, house, of, ruined, selfie, the, trump, with, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

گزشتہ ہفتے لین ایرنبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ سیلفی لی تو شوہر ناراض ہو گیا اور طلاق دیدی واشنگٹن: لین ایرنبرگ نامی امریکی خاتون نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے اس کا گھر اجاڑ دیا ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں لین ایرنبرگ نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 consider, Double, For, in, more, on, pakistan, pressure, strategy, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں پاکستان پر افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھانے کیلیے دہری حکمت عملی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ امریکی اراکین سینیٹ نے پا کستان کا نام نان نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلیے سیینٹ میں قرارداد پیش کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 21, dead, falling, from, India, of, people, power, sky اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھونیشور: بھارتی ریاست اڑیسہ میں بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ریاستی انتظامیہ کے عہدیدار راجیندر پانڈے نے بتایاہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کسان ہیں جو بجلی گرتے وقت چاول کے کھیتوں میں کام کررہے تھے جن کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ بھارت میں مون سون بارشوں کے باعث اب تک تقریباً […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 Communications, director, house, resignation, Scaramucci, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینتھونی اسکارموچی کو 10 روز بعد ہی ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے والے جان کیلے نے آتے ہی بڑے پیمانے پر تبدیلی کرتے ہوئے وائٹ […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 belgium, charles, completion, great, hundred, I, of, on, participation, Prince, the, war, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جنگ عظیم اول کے سوسال مکمل ہونے پر بیلجیم کے ویلش نیشنل میموریل میں تقریب ہوئی، تقریب میں برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے خصوصی شرکت کی۔ برسلز: بیلجیم کا ویلش نیشنل میموریل جنگ عظیم اول کی صد سالہ تقریب کےموقع پر نغموں سے گونج اٹھا۔ برطانوی شہزاد چارلس نے اپنے خطاب میں ہلاک فوجیوں کو […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 775, diplomats, disrupting, of, ordered, russia, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: روسی حکومت نے امریکی سفارتی عملے کے 755 اہلکاروں کو یکم ستمبر تک ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ امریکا نے روس پر نئی پابندیاں لگائی ہیں جس کے جواب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی سفارتی عملے کے 775 ارکان کو روس چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 and, doctors, in, Pakistani, refugees, South, staff, Sudan, to, Tribute اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: اقوام متحدہ اور جنوبی سوڈان کے پناہ گزینوں نے افریقی یونین اور اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاکستانی دستے کے ڈاکٹروں، طبی عملے اور شعبہ انجینئرنگ کی کارگردگی کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے. دنیا میں قیام امن اور استحکام کی کوششوں کے ضمن میں پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 against, also, attacked, attacks, former, Indian, modi, muslims, on, soldiers, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارت کے 114 سابق فوجی افسروں نے نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں اور دلتوں پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اس خط پر انڈین آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے سابق افسران نے دستخط کیے ہیں جس میں مسلمانوں اور دلتوں پر ’’مشتعل ہجوم‘‘ کے بڑھتے ہوئے […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 15th, America's, defense, missile, of, successful, system, time اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: شمالی کوریا کی جانب سے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر میزائل دفاعی نظام ’’تھاڈ‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز شمالی کوریا نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے بین البراعظمی میزائل کا دوسرا تجربہ کیا ہے جو امریکا تک مار کرنے […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 A, Bain, barazmi, experience, Intensified, Korea's, missile, north, the, threat, threatens, ul, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی کوریا نے اپنے نئے بین البراعظمی میزائل تجربے کو امریکا کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے تین ہفتے قبل دوسرے بین البراعظمیٰ میزائل کا تجربہ کیا جسے کم جانگ نے امریکا کے لیے ایک وارننگ قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کے مقامی میڈیا نے نے […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 AMERICAN, climb, first, K-2, lady, O'Brien;, the, to, Vanessa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: الپائن کلب پاکستان نے اعلان جاری کیا ہے کہ 52 سالہ امریکی خاتون وینیسا او برائن نے جمعے کے روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’’کے ٹو‘‘ سر کرلی ہے اور اب وہ بیس کیمپ کی جانب واپسی کے سفر پر ہیں۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی وینیسا وہ پہلی امریکی خاتون کوہ پیما بھی بن […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 AMERICAN, bill, Care, health, in, obama, rejected, senate اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی سینیٹ نے اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد کردیاہے۔امریکی میڈیاکےمطابق سینیٹ میں اوباما ہیلتھ کیئر بل کےلئے رائے شماری کی گئی جس میں تناسب 49-51 رہا۔ رائے شماری کے ابتدائی لمحات میں ریپبلکن سینیٹر ز جان مکین،سوزن کالنزاور لیزا مرکواسکی نے اوباما ہیلتھ کیئربل میں ڈیموکریٹکس کاساتھ دیا۔ اس طرح امریکی صدر کو اوباما ہیلتھ […]