counter easy hit

bases

’’افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں کو چن چن کر ختم کریں گے ۔۔۔‘‘ یہ دھمکی کس نے دی ؟ نام آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

’’افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں کو چن چن کر ختم کریں گے ۔۔۔‘‘ یہ دھمکی کس نے دی ؟ نام آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

.کابل(ویب ڈیسک)صدر اشرف غنی نے افغانستان میں شدت پسند جماعت داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُن کا ملک داعش کے ٹھکانوں کا صفایا کر کے […]

حکومت کی بنیادیں ہل گئیں ۔

حکومت کی بنیادیں ہل گئیں ۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اہم اتحادی سیاسی جماعت کے سربراہ نے چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر لی ہے۔ جس کے بعد ملکی سیاست میں نیابھونچال مچ گیا ہے۔ جمعرات کوبی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی بلاول بھٹو سے ملاقات کی ،ملاقات ڈپٹی […]

شمالی کوریا کی گوام میں امریکی اڈوں پر حملے کی تیاری مکمل

شمالی کوریا کی گوام میں امریکی اڈوں پر حملے کی تیاری مکمل

واشنگٹن: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے حکم پر بحرالکاہل میں گوام کے جزیرے پر واقع امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ خبروں کے مطابق شمالی کوریائی صدر گوام پر میزائل حملے کی خود نگرانی کریں گے جبکہ وہ جوابی امریکی اقدامات پر بھی نظر رکھیں گے۔ ان غیرمعمولی حالات میں اعلیٰ […]

لاہور: 3 بس اڈوں کے مالکان کیخلاف مقدمات درج

لاہور: 3 بس اڈوں کے مالکان کیخلاف مقدمات درج

لاہور پولیس نےسیکورٹی انتظامات تسلی بخش نہ ہونے پر 3 بس اڈوں کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔ پولیس کے مطابق ایک مقدمہ تھانا نواں کوٹ اور 2 تھانہ  شیرا کوٹ میں درج کیے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق بند روڈ پرواقع بس اڈوں پر واک تھروگیٹ خراب حالت میں تھے،جبکہ مسافروں […]

کشمور میں آپریشن، ڈاکوؤں کے مزید ٹھکانے نذر آتش

کشمور میں آپریشن، ڈاکوؤں کے مزید ٹھکانے نذر آتش

کشمور کچے کے علاقے گھبلو میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف 9 ویں روز بھی آپریشن جاری ہے،پولیس نے آج ڈاکوؤں کے مزید 5 ٹھکانوں کو آگ لگادی۔ ایس ایس پی فدا حسین جانوری کے مطابق کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن جار ی ہے،کچے کے علاقے سے 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لےکر […]