counter easy hit

سعودی عرب: حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ، شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا

سعودی شہر مکہ المکرمہ میں حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ کیا گیا۔ شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ فوجیوں نے شاہ سلمان کے نام کی فارمیشن بنا کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Saudi Arabia: Displaying military demonstration of power before Hajj, Shah Salman inspected parade

Saudi Arabia: Displaying military demonstration of power before Hajj, Shah Salman inspected parade

ریاض: مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع حج کیلئے لاکھوں عازمین اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں۔ حج سے پہلے مکہ مکرمہ میں عسکری قوت کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان، وزیرداخلہ محمد بن نائف اور دیگر اہم عہدیداروں نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ سعودی سپیشل فورسز اور اینٹی ٹیررازم فورسز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ٹینکوں اور ملٹری گاڑیوں کی نمائش بھی کی گئی۔ سعودی فورسز نے شاہ سلمان کے نام کی خصوصی فارمیشن بنا کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website