نیویارک: بھارت کرپشن میں ایشیائی ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پرہے:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

Asia: India’s first in corruption, Pakistan on fourth
امریکی جریدے فوربز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بطور حوالہ پیش کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بھارت کو ایشیا کا سب سے کرپٹ ملک قراردیا ہے۔ رشوت ستانی کے معاملات پر تیارکردہ رپورٹ میں ویتنام کا دوسرا نمبر ہے، تیسرے نمبر پر تھائی لینڈ جبکہ پاکستان کا نمبر چوتھا ہے۔








