counter easy hit

autonomy

اقوام متحدہ کے ماہرین سمیت سفارتکاروں کا دورہ مقبوضہ کشمیر ، خصوصی حیثیت کے خاتمے پر سوالات پر بھارت سٹپٹا گیا

اقوام متحدہ کے ماہرین سمیت سفارتکاروں کا دورہ مقبوضہ کشمیر ، خصوصی حیثیت کے خاتمے پر سوالات پر بھارت سٹپٹا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت نے 5 اگست 2019 کو بغیر کسی مشاورت کے خطے کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کردی اور مئی 2020 میں نام نہاد ڈومیسائل قانون متعارف کروایا گیا، جس سے مقبوضہ علاقے کو دیا گیا تحفظ ختم ہوگیا۔ بھارت کی جانب سے نئی دہلی میں ‘ریاست جموں وکشمیر کا قیام خصوصی خود […]

عرب ممالک کا دباؤ ہماری خود مختاری پر حملہ ہے، قطر

عرب ممالک کا دباؤ ہماری خود مختاری پر حملہ ہے، قطر

نیویارک: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ عرب ممالک کا ایک گروپ دباؤ ڈال کر دوحہ کی خودمختاری کیخلاف ورزی کی کوشش کررہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر قطر نے کہا کہ عرب ممالک کا قطر کے خلاف بلاک غیرقانونی اور دوحہ کی آزاد […]

سینیٹ، وفاق اور صوبائی خودمختاری

سینیٹ، وفاق اور صوبائی خودمختاری

سینیٹ کی اہمیت کو موجودہ حکومت نے تسلیم کرلیا۔ سینیٹ کے 45 ویں یوم تاسیس کے موقعے پر صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے خصوصی پیغام جاری کیے۔ ریاست کے ان اہم ترین عہدیداروں نے اپنے اپنے پیغامات میں اقرار کیا کہ ایوان بالا نے وفاقی اکائیوں کے حقوق کے تحفظ کے […]

پاک فضائیہ مکمل خود انحصاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے، ایئرچیف مارشل

پاک فضائیہ مکمل خود انحصاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے، ایئرچیف مارشل

کامرہ: ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ مکمل خود انحصاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے اورایوی ایشن سٹی کے قیام سے اس شعبے میں بہتری کے ساتھ معاشی ترقی بھی ہوگی۔ چیف آف دی ائیراسٹاف ائیرچیف مارشل سہیل نے ایوی ایشن سٹی کے قیام کی تقریب سے خطاب میں کہنا تھا […]

ٹیکس اہداف کا حصول:’ایف بی آر کو مکمل خود مختاری دے دی‘

ٹیکس اہداف کا حصول:’ایف بی آر کو مکمل خود مختاری دے دی‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس اہداف حاصل کرنے کے لیے مکمل خود مختاری دے دی ہے۔ ایف بی آر کی چیف کمشنرر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ ایف بی آر بلاواسطہ ٹیکسوں اور فائلرز کی […]

پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے: شی چن پنگ

پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے: شی چن پنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے چینی صدر شی چن پنگ کے اعزاز میں استقبالیہ کے دوران کہا آج کا دن تاریخی ہے کسی غیر ملکی سربراہ کا موجودہ پارلیمنٹ سے پہلا خطاب ہے۔ چینی صدر پارلیمنٹ سے خطاب کرنے […]