counter easy hit

ریفرنڈم کا انجام، اسپن کی مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی

میڈرڈ: اسپن نے کا تالونیا کا براہ راست کنٹرول براہ رات کنٹرول سنبھال لیا، نائب وزیراعظم ثریا سائنز کو ریاست پر حکومت کے اضافی اختیارات دے دیئے گئے۔

Referendum outcome, Spain central government to commit hard on Cataloniaاسپین میں کاتالونیا علیحدگی پسندوں کے مظاہرے اور ریلیاں سب ناکام، مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی۔ نائب وزیر اعظم ثریا سائنز کو کاتالونیا پر براہ راست حکومت کے اختیارات مل گئے۔ براہ راست حکومت کا فیصلہ اسپین کے آرٹیکل 155کے تحت کیا گیا۔ کاتالونیا ریفرنڈم کے بعد ریاستی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز آزادی کا اعلان کیا تھا۔