counter easy hit

دس 10 گیندوں پر 8 کھلاڑیوں کی وکٹیں اُڑگئیں

دس 10 گیندوں پر 8 کھلاڑیوں کی وکٹیں اُڑگئیں

میلبورن: وکٹوریہ میں تھرڈ گریڈ کرکٹر نک گوڈین نے 10 گیندوں پر 8 وکٹیں لیکر ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرالیا۔

10، balls, and, 8, wickets, blownنک گوڈین نے یہ ناقابل یقین پرفارمنس سینٹرل گپس لینڈ کرکٹ ایونٹ میں لیٹروب نامی کلب کے خلاف پیش کی، ان کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت ان کی ٹیم یالورن نارتھ نے مقابلہ با آسانی جیت لیا، نک گوڈین نے 17 رنزکے عوض 8 وکٹیں اڑائیں، انھوں نے 6 حریف بیٹسمینوں کو بولڈ کیا۔