counter easy hit

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سیکورٹی وفد کی ملاقات ملاقات

FEDERAL, INTERIOR, MINISTER, AHSAN, IQBAL, MEET, THE, SECURITY, DELEGATION, CAME, FROM, CHINA

FEDERAL, INTERIOR, MINISTER, AHSAN, IQBAL

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سیکورٹی وفد کی ملاقات ملاقات میں پاک چین سیکورٹی تعاون کو مزید فروغ دینے اور سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے ورکرز کوتحفظ دینے سے متعلق امور زیر بحث آئے بیجنگ اور اسلام آباد پولیس کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق پچھلے تین سالوں میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کے پیچھے سی پیک کا اہم کردار ہے وزیر داخلہ سی پیک کے منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان اور چین کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے وزیر داخلہ پاکستان میں چینی ورکرز کو مکمل تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے وزیرداخلہ پاکستان میں چینی ورکرز کا منصوبوں پر کام کرنا ہمارے لئے باعث فخر ہے وزیرداخلہ سی پیک کے منصوبوں پر کام کرنے والے چینی ورکرز کو تحفظ فراہم کرنے کےلئے سپیشل سیکورٹی تشکیل دی گئی ہے مغربی سرحد کو محفوظ بنانے کے لئے پاکستان اور چین مل کر کام کریں وزیر داخلہ سی پیک سے حاصل ہونے والے اقتصادی فوائد پاکستان اور چین دونوں ممالک کے لیے یکساں ہیں وزیر داخلہ پاکستان اور چین مل کر سی پیک کے خلاف سازشوں کو ناکام بنا ئیں گے وزیر داخلہ پبلک سیکیورٹی کے شعبے میں دونوں ممالک کے مابین تعاون مذید بڑھانے پر اتفاق

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website