counter easy hit

speakers

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر اہتمام آج کشمیر پر ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کمشیر : محاصرے میں ایک سال کے عنوان سے ویبینار  نیویارک کے مقامی وقت کے مطابق صبح 09 بجے شروع  ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اورنومنتخب صدر یونیسکو منیر اکرم ویبینار […]

پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے بولنے والے بلاول سندھ میں چپ کیوں؟

پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے بولنے والے بلاول سندھ میں چپ کیوں؟

مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کہتی ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے روز بیان دیتے ہیں مگر آج انہیں بیان یاد نہیں رہا۔ آبادگاروں کے مسائل پرسندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کیا اس موقع پر نصرت سحر عباسی نے سوال کیا کہ […]

صدر ممنون کا کا قومی اسمبلی کے زیرِ اہتمام علاقائی اسپیکرزکانفرنس سے افتتاحی خطاب، علاقائی سلامتی اور ترقی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

صدر ممنون کا کا قومی اسمبلی کے زیرِ اہتمام علاقائی اسپیکرزکانفرنس سے افتتاحی خطاب، علاقائی سلامتی اور ترقی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)صدر اسلامی جمہوری پاکستان نے سپیکرز کانفرنس کا افتتاح کیا اور افتتاحی اجلاس سے خطب کرتے ہوئے کہا کہ چین، ترکی، رشین فیڈریشن، ایران اورا فغانستان کے قابل احترام سپیکر صاحبان، میاں رضا ربانی ، چیئرمین سینیٹ، سردار ایاز صادق، اسپیکر قومی اسمبلی،خطے کے اہم ترین دوست اور برادر ممالک کے اسپیکرز […]

دہشت گردی کے خاتمے اور باہمی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ،ایران ،چین ،روس،افغانستان اور تر کی کے سپیکروں کی کانفرنس کا 23سے 25دسمبر تک اسلا م آباد میں انعقاد

دہشت گردی کے خاتمے اور باہمی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ،ایران ،چین ،روس،افغانستان اور تر کی کے سپیکروں کی کانفرنس کا 23سے 25دسمبر تک اسلا م آباد میں انعقاد

  اسلا م آباد(اصغر علی مبارک) خطے میں امن وخوشحالی ،باہمی رابطوں کو فروغ دینے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پارلیمانی تعاون میں اضافے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی میزبانی میں 23سے 25دسمبر 2017ء تک 3روزہ سپیکرز کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے جس میں پاکستان سمیت […]

پاکستان کی حمایت میں بولنے پر بھارتی صحافی فلم ڈائریکٹر کبیر خان پر برس پڑا

پاکستان کی حمایت میں بولنے پر بھارتی صحافی فلم ڈائریکٹر کبیر خان پر برس پڑا

نئی دلی : بھارتی میڈیا میں پاکستان کے خلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے اور پاکستان کے حق میں ذرا سی بات بھی انہیں برداشت نہیں، ایسا ہی کچھ ہوا بجرنگی بھائی جان کے ڈائریکٹر کبیر خان کے ساتھ اس وقت جب انہوں نے صرف اتنا کہا کہ پاکستان کو […]