By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 break, Image, Nawaz Sharif, network, pakistan, terrorists, World, امیج, توڑ, دنیا, دہشت گردوں, نواز شریف, نیٹ ورک, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پورے عزم سے لڑ رہے ہیں ، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پشاور میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز اور ارکان قومی […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 citizen upset, farmers, lahore, negotiation, protest, roads, احتجاج, راستے بند, شہری پریشان, لاہور, مذاکرات, کسانوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کسانوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور کسان قیادت میں مذاکرات بھی ہو رہے ہیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفرنی بھی موقع پر موجود ہے جبکہ داخلی راستہ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا بھی […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 Cooperation, fighting, Foreign Office, islamabad, pakistan, Rebels, saudi arabia, yemen, اسلام آباد, باغیوں, تعاون, دفتر خارجہ, سعودی عرب, لڑائی, پاکستان, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ تسنیم اسلم نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد […]
By F A Farooqi on March 26, 2015 in Pakistan, mothe, Qari Farooq Ahmed Farooqi, will die اہم ترین, تارکین وطن

پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی کی والدہ محترمہ جمعرات کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق چھ بجے ر ضا الہی سے فوت ہوگی ہیں واضع ہو منگل کے روز ان کی ناساز طبیت کی اطلاع ملتے ہی قاری فاروق آحمد فاروقی اور ان کے بھائی آصف دونوں پیرس سے پاکستان روانہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 armed, end, forces, head, Pakistan Air Force, Success, terrorism, war, اختتام, افواج, جنگ, دہشت گردی, سربراہ, مسلح, پاک فضائیہ, کامیابی اہم ترین, مقامی خبریں

رسالپور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہوگا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 Arrest, command, court, people, presented, tragedy, Yesterday, افراد, حکم, سانحہ یوحنا آبا, عدالت, پیش, کل, گرفتار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد اور 2 افراد کو زندہ جلانے کے الزام میں حراست میں لیے گئے تمام افراد کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ یوحنا […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 Air Chief, GD Pilot parade, Inspection, PAF Academy, Risalpur, ائیر چیف, جی ڈی پائلٹ پریڈ, رسالپور, معائنہ, پی اے ایف اکیڈمی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 133ویں جی ڈی پائلٹ 78ویں انجینئرنگ اور 13ویں ایڈمن اینڈ سروسز کی گریجویشن پریڈ ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی ایئرچیف مارشل سہیل امان نے پریڈ کا معائنہ کیا اور کامیاب ہونے والے گریجویٹس کو بیجز لگائے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کے مختلف […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 dark, Israeli Prime Minister, obama, opposition, prospects, state, اسرائیلی وزیراعظم, امکانات, اوباما, تاریک, ریاستی حل, مخالفت اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کے حل کے لئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ان کا اختلاف ذاتی نہیں سیاسی ہے۔ امریکہ کے اسرائیل کے ساتھ بہترین تجارتی تعلقات ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم اپنے ملک کے مفادات بارے سوچتے ہیں اور اپنے ملک کو ترجیح دیتے ہیں۔امریکی […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 Car, Dadu, firing, injured, killed, people, افراد, جاں بحق, دادو, زخمی, فائرنگ, گاڑی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

دادو (جیوڈیسک) انڈس ہائی پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ چانڈیہ برادری کے افراد پیشی کے لئے عدالت جا رہے تھے کہ انڈس ہائی وے پر مخدوم گھوٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 execution, flag, magistrate named, processed, Sult Mirza, جوڈیشل مجسٹریٹ نامزد, صولت مرزا, عملدرآمد, پھانسی, ڈیتھ وارنٹ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) مچھ جیل انتظامیہ کی استدعا پر سیشن جج سبی راشد محمود نے صولت مرزا کو یکم اپریل کو پھانسی دیے جانے کے کراچی انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو نامزد کر دیا ہے۔ جو پھانسی کے احکامات پر اپنی نگرانی میں عملدرآمد کروائیں گے۔ واضح […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 Lahore administration, Negotiations, peasant protesters, successful, لاہور انتظامیہ, مذا کرات, کامیاب, کسان مظاہرین اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کسان اتحاد کونسل اور لاہور کی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کئی گھنٹوں سے بند ملتان روڈ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ پاکستان کسان اتحاد کونسل کے سیکرٹری اطلاعات فیاض عظیم کے مطابق انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں صبح 10 بجے کسان کونسل کے ارکان کی […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 altaf hussain, criminals, MQM, place, الطاف حسین, ایم کیو ایم, جرائم پیشہ افراد, جگہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کروڑوں عوام کی نمائندگی کرنے والی سچی عوامی جماعت ہے جس میں جرائم پیشہ عناصر کے لئے زیرو ٹالرینس ہے۔ میں دہشت گردی کے خلاف ہوں اور عدم تشدد پر یقین رکھتا […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 Arrangements, criminal, Faisalabad, hanging, murder, prison, Yerwada, انتظامات, تختہ دار, سینٹرل جیل, فیصل آباد, قتل, مجرم, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں

فیصل آباد (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں قتل کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم محمد افضل کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل اور اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم محمد افضل نے […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 Huthi, military, Operation, Rebels, saudi arabia, start, washington, yemen, آپریشن, باغیوں, حوثی, سعودی عرب, شروع, فوجی, واشنگٹن, یمنی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔ 5 خلیجی ممالک سعودی عرب، قطر، کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ وہ یمنی صدر منصور ہادی کا تحفظ کریں گے۔ یمن میں حوثی باغیوں اور حکومت کے درمیان لڑائی اب ایک داخلی بحران سے […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 afghanistan, fighters, kabul, killed, operations, security forces, taliban, افغانستان, آپریشن, جنگجو, سیکیورٹی فورسز, طالبان, کابل, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 35 عسکریت پسندوں کوہلاک اور25 کو زخمی کر دیا، جبکہ 3 سیکیورٹی اہلکاربھی ہلاک ہوگئے۔ افغان طالبان نے قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 afghanistan, Death, Love, Omar Khalid, pakistan, Qasim Khurasani, security, اطلاع, افغانستان, سیکیورٹی, عمر خالد, ملا قاسم خراسانی, پشاور, ہلاکت اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان جماعت الاحرار کے امیر ملا قاسم خراسانی اور نائب امیر عمر خالد خراسانی کے ہلاکت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے علاقے نازیان میں زخمی حالت میں موجود […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 aamir khan, arrested, formed, Investigation, joint investigation team, MQM, persons, افراد, تحقیقاتی ٹیم, تشکیل, تفتیش, عامر خان, مشترکہ, نائن زیرو, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار دیگر افراد سے تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار کیے جانے والے 29 دیگر افراد سے تفتیش کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 alteration, criminals, disclosure, jails, karachi, prisoners, Sindh Rangers, انکشاف, جیلوں, ردوبدل, رینجرز, سندھ, قید, مجرموں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز نے کراچی کی مختلف جیلوں میں قید مجرموں میں ردوبدل کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ ادھر نادرا نے بھی چار قیدیوں کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ نادرا حکام کا کہنا ہے کہ چار مشتبہ قیدیوں کے کوائف جیل ریکارڈ سے مطابقت نہیں رکھتے۔ نادرا ذرائع کے مطابق […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 Baldia Town, colleagues, factory, fire, help, Javed, police, revealed, انکشاف, آگ, بلدیہ ٹاؤن, جاوید, ساتھیوں, فیکٹری, مدد, ملزم, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) پولیس کی زیرحراست ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگائی۔ پریڈی پولیس نے 23 مارچ کو ریمبو سینٹر کے قریب مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو حراست میں لیا تھا جس میں سے ملزم جاوید شکیل […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 end, Hopefully, Judicial Commission, politics, protest, Zardari اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی(جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمشن کے قیام سے پی ٹی آئی کے ارکان کو سڑکوں کے بجائے پارلیمنٹ میں کردار ادا کرنے کا موقع ملے گا۔ اُمید ہے کہ جوڈیشل کمشن کے قیام سے دھرنا سیاست ختم ہو جائے گی۔ آصف […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 Mamnoon Hussain, Operation, Removal, terrorist, Zarb, آپریشن, خاتمے, دہشتگرد, ضرب عضب, ممنون حسین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممنون حسین نے پریڈ کے کامیاب انعقاد اور معیار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ پریڈ دہشتگردی کے خلاف قومی عزم کی عکاس ہے۔ ملک کا مثبت تشخص […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 contact committee, crutches, Dreams, establishment, imran khan, karachi, Occupation, اسٹیبلشمنٹ, بیساکھیوں, خواب, رابطہ کمیٹی, عمران خان, قبضے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کےبیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے کراچی پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کے لیے عمران خان […]