By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 clean, generations, pakistan, provided Raheel Sharif, terrorism, دہشتگردی, راحیل شریف, فراہم, نسلوں, پاک, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ لاہور کے تیسرے میڈیکل کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان آرمی نے ملک کی سرحدوں کی حفاطت سمیت قومی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور آرمی میڈیکل کور کی قدرتی آفات، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں خدمات انتہائی متاثر کن […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 convoy, Houthi rebels, pakistan, stopped, yemen, حوثی باغیوں, روک لیا, قافلہ, پاکستانی, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

صنعا (جیوڈیسک) خانہ جنگی کے شکار یمن میں 2 ہزار سے زائد پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے جب کہ دارالحکومت صنعا سے حدیدہ جانے والے قافلے کو حوثی باغیوں نے چیک پوسٹ پر روک لیا اور بمباری کے باعث عدن میں 100 سے زائد پاکستانی پھنس گئے۔ شورش زدہ یمن میں 2 ہزار سے زائد […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 extracted, pakistan, Pervaiz Rashid, Region, wartorn, yemen, جنگ زدہ, علاقے, نکالا, پاکستانیوں, پرویز رشید, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنا پہلی ترجیح ہے۔ حکومت اس سلسلے میں اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی پر بات آئے گی تو پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ جلد ہی تمام پاکستانی شہریوں کو […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 china, pakistan, president, Tour, Xi Jinping, دورے, صدر, پاکستان, چین, ژی جن پنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق چین کے صدر ژی جن پنگ 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ چینی صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقاتیں کریں گے۔ چینی صدر کی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے بھی ملاقاتیں ہونگی، اعلیٰ سطح کا چینی وفد […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 islamabad, Prime Minister, Prince, reassurance, saudi arabia, support, اسلام آباد, حمایت, سعودی, فرمانروا, وزیراعظم, یقین دہانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان نے وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے سعودی فرمانروا کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ بھرپور حمایت کرنے پر سعودی فرمانروا […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 character, connect, Mushahid Hussain, Muslim, pakistan, جوڑنے, مسلم امہ, مشاہد حسین, پاکستان, کردار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کسی اور کی خانہ جنگی میں پڑنے سے پہلے اپنے معاملات ٹھیک کرنے چاہئیں ، فی الحال پاکستان کے مسائل کا حل ڈھونڈا جائے۔ اسلام آباد میں یوتھ پارلیمنٹ کے پانچویں اجلاس سے خطاب میں سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے سابق چیئرمین مشاہد […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Maliha lodhi, Middle East, posed challenges, steps, tackling, United States, اقدامات, اقوام متحدہ, درپیش, مشرق وسطیٰ, ملیحہ لودھی, نمٹنے, چیلنجوں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

یویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو عالمی امن اور سلامتی کےلئے عراق ، شام ، یمن اور فلسطین کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے جس کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اقدامات کرنے چاہئیں۔ اقوام متحدہ میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 28, 2015 evacuation, Foreign Office, islamabad, pakistan, priority, safe, yemen, اسلام آباد, انخلا, ترجیح, دفتر خارجہ, محفوظ, پاکستانیوں, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کیلیے یمن کے پڑوسی ممالک سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ تاکہ ان محصور افراد کو بغیر ویزے کے زمینی راستوں سے نکالا جا سکے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے۔ ٹوئٹر پر […]
By Yes 2 Webmaster on March 28, 2015 administration, issued, Miranshah, North Waziristan, return, schedule, Victims, انتظامیہ, جاری, شمالی وزیرستان, شیڈول, متاثرین, میرانشاہ, واپسی اہم ترین, مقامی خبریں

میرانشاہ (جیوڈیسک) پولیٹیکل انتظامیہ نے متاثرین شمالی وزیرستان کی واپسی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پولیٹیکل ایجنٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کی مختلف تحصیلوں کے متاثرہ قبائل کو مرحلہ وار بھیجا جائے گا، شامیری قبائل 31 مارچ سے 10 اپریل تک واپس جاسکیں گے۔ جب کہ میر علی سپین وام کے متاثرین 10 اپریل […]
By Yes 2 Webmaster on March 28, 2015 action, injured, khyber agency, killing, officials, terrorist, اہلکار, خیبر ایجنسی, دہشت گرد, زخمی, فورسز, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی زمینی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک اور 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق زمینی کارروائی وادی تیراہ کے علاقے مستک میں کی گئی جہاں 30 سے 35 دہشت گرد ٹھکانہ بنا رہے تھے تاہم سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 […]
By Yes 2 Webmaster on March 28, 2015 bus, contrast, hospital, injured, jhang, multan, passenger, speed, الٹ, بس, جھنگ, رفتاری, زخمی, مسافر, ملتان, ہسپتال اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سخی سرور سے جھنگ جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں چالیس افراد زخمی ہو گئے، چار افراد کو تشویشناک حالت میں نشتر منتقل کر دیا گیا۔ سخی سرور سے جھنگ جانیوالی زائرین کی بس کو ہیڈ محمد والا کے قریب حادثہ پیش آیا۔ بس […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 celebrated, Earth Hour Day, pakistan, today, World, ارتھ آور ڈے, آج, دنیا, منایا, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج گلوبل ارتھ آور 8.30 سے 9.30 بجے کے درمیاں منایا جائے گا۔ علامتی تحریک میں ایک گھنٹے کے لئے تمام اہم اداروں اور عمارتوں کی غیرضروری بتیاں بند کر کے ماحول دوستی کا شعور اجاگر کیا جائے گا، پاکستان کے شہری رات 8.30سے لیکر 9.30 […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 betrayal, demand, imran khan, MQM, trial, ایم کیو ایم, عمران خان, غداری, مطالبہ, مقدمہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم بھی عمران خان کی ایک اور متنازع ویڈیو منظر عام پر لے آئی، الطاف حسین نے تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سب سے پہلے نائن زیرو پر چھاپے کو ویلکم کیا۔ کارکنوں سے […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 bodies found, dead, injured events, karachi, افراد زخمی, فائرنگ, لاشیں برآمد, واقعات, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پرانا گولیمار سے دو لاشیں ملی ہیں، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوئے۔ کراچی میں پاک کالونی تھانے کے علاقے پرانا گولیمار میں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو فائرنگ کر کے قتل کے بعد لاشیں پھینکی گئی ہیں ۔ مقتولین کی […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 altaf hussain, Chaudhry Nisar, Nawaz Sharif, Nine Zero, printing, Qaim Ali Shah, الطاف حسین, قائم علی شاہ کی, نائن زیرو, نواز شریف, چوہدری نثار, چھاپہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے وزیراعظم نواز شریف، وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اور کراچی آپریشن کے کپتان قائم علی شاہ کی آشیرباد سے متحدہ کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ مارا گیا۔ نائن زیرو پر ایم کیو ایم کے کارکنوں سے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 attack, JUI leader, killed, Maulana Ameer Hamza, Nowshera, جاں بحق, جے یو آئی, رہنما, قاتلانہ حملے, مولانا امیر حمزہ, نوشہرہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

نوشہرہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی رہنما مولانا امیر حمزہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ نوشہرہ کے علاقے مدینہ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے ضلعی رہنما مولانا امیر حمزہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مولانا امیر حمزہ نماز عشا کی ادائیگی کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Arrest, criminals, Farooq Sattar reputation, MQM, Nine Zero, ایم کیو ایم, جرائم پیشہ افراد, ساکھ, فاروق ستار, نائن زیرو, گرفتاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ رینجرز کی کارروائی کے دوران جن افراد کو گرفتار کیا وہ نائن زیرو نہیں بلکہ اطراف کے علاقے سے گرفتار ہوئے لیکن نائن زیرو سے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا تاثر دے کر ایم کیوایم کی سیاسی ساکھ کو […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Arif Alvi, audio tape, fact, imran khan, pervez rasheed, sit, آڈیو ٹیپ, حقیقت, دھرنے, عارف علوی, عمران خان, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور عارف علوی کی گفتگو منظر عام پر آنے کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ دھرنا دراصل جمہوری حکومت کے خلاف سازش تھا۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف چوردروازے سے […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 change, contracts, Ishaq Dar, Judicial Commission, اسحاق ڈار, تبدیلی, جوڈیشل کمشن, معاہدے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی جانب سے جاری بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمشن کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین کو غلط بریفنگ دی گئی یا انھیں غلط فہمی ہوئی ہے۔ عمران خان سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کریں۔ 20 مارچ کو جو طے […]
By Yes 2 Webmaster on March 28, 2015 country, multan, pakistan, peoples party, Pervez Musharraf, PML N, Ruling, حکمران, ملتان, ملک, ن لیگ, پاکستان, پرویز مشرف, پیپلز پارٹی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے آج ملک کا بچہ بچہ اور فرد تبدیلی کے حق میں ہے پاکستان میں تبدیلی آنی چاہیے اپنے دور اقتدار میں کہا اور آج بھی کہتاہوں کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی […]
By Yes 2 Webmaster on March 28, 2015 imran, javed hashmi, move, multan, parliament, PTV, talk, باتیں, بڑھنے, جاوید ہاشمی, عمران, ملتان, پارلیمنٹ, پی ٹی وی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے میری موجودگی میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کی باتیں کی تھیں۔ عارف علوی کے بیان پر تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی ٹریبونل بنایا جائے۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے […]
By Yes 2 Webmaster on March 28, 2015 accept, dictation, India, islamabad, issue, kashmir, Prime Minister, Sartaj Aziz, اسلام آباد, بھارت, سرتاج عزیز, قبول, مسئلہ, وزیراعظم, ڈکٹیشن, کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت کی بالادستی ناقابل قبول ہے حریت رہنمائوں کے ساتھ پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات پر بھارتی اعتراض بے بنیاد ہے۔ غیر ملکی جریدے کوانٹرویو دیتے ہوئے امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہاکہ مذاکرات کیے […]