By Yes 1 Webmaster on May 4, 2015 change, dark, drama, islamabad, ryham Khan, اسلام آباد, اندھیر, تبدیلی, ریحام خان, ڈرامہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ہے۔ دیر ہے اندھیر نہیں، الحمد اللہ تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ریحام خان کا کہنا تھا خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس کے بعد انہیں وہ جملہ یاد […]
By Yes 1 Webmaster on May 4, 2015 Election Tribunal, Khawaja Saad Rafiq, order, Rings, selection, الیکشن ٹریبونل, انتخاب, حلقے, حکم, خواجہ سعد رفیق اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) عام انتخابات میں حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن ٹربیونل نے حلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی درخواست پر لاہور کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے الیکشن ٹریبونل نے کیس کا مختصر […]
By Yes 1 Webmaster on May 4, 2015 against, application filed, High Court, Rao Anwar, Sindh, خلاف, دائر, درخواست, راؤ انوار, سندھ, ہائی کورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں شامل کرانے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔ رانا فیض الحسن ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ راؤ انوار کی جانب سے گزشتہ 5 برسوں کے دوران […]
By Yes 2 Webmaster on May 4, 2015 burned, factory, fire, Garment, injured, karachi, people, افراد, آتشزدگی, جھلس, زخمی, فیکٹری, کراچی, گارمنٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ سائٹ میں ولیکا ہسپتال کے قریب ایک گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی اطلاع ملنے پر پہلے دس گاڑیوں کو روانہ کیا گیا لیکن آگ کی شدت بڑھتے ہی شہر بھر […]
By Yes 2 Webmaster on May 4, 2015 abducted, long, Operation, police, Punjab, rescue, Sindh, soldiers, آپریشن, اہلکار, بازیاب, سندھ, طویل, مغوی, پنجاب, پولیس اہم ترین, مقامی خبریں

رحیم یار خان (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے بعد 2 روز قبل اغوا کئے گئے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا۔ پنجاب اور سندھ کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے […]
By Yes 2 Webmaster on May 4, 2015 arrested, Badin, districts, police, prepares, reach, Zulfiqar Mirza, اضلاع, بدین, تیاریاں, ذوالفقار مرزا, پولیس, پہنچ, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں

بدین (جیوڈیسک) بدین میں تھانے پر دھاوے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں تین مقدمات کے اندارج کے بعد ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کیلئے مشاورت جاری ہے۔ چار اضلاع سے بھاری نفری اور بکتر بند گاڑیاں بھی تھانہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئی ہیں۔ ایس پی بدین کہتے ہیں کہ ملزم کو آج رات گرفتار کر […]
By Yes 2 Webmaster on May 4, 2015 altaf hussain, Army, contact committee, Criticism, insulting, karachi, use, words, استعمال, الطاف حسین, الفاظ, تنقید, توہین آمیز, رابطہ کمیٹی, فوج, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ غیرملکی قوتیں بالخصوص بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ صوبہ بلوچستان،سندھ ،فاٹا اور ملک کے دیگر حصوں میں مداخلت کرکے انتشار پھیلا کر ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان کا […]
By Yes 2 Webmaster on May 4, 2015 Affairs, defense, feedback, including, karachi, leadership, National, Pervez Rashid, امور, رائے, شامل, عسکری, قومی, قیادت, پرویز رشید, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور عسکری قیادت ایک ہیں، عسکری قیادت حکومت کاحصہ ہے اور قومی معاملات میں عسکری قیادت کی رائے شامل ہوتی ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام ’’ادب اوراہل قلم کاپرامن معاشرے کیلیے کردار‘‘ پر3 روزہ کانفرنس کی […]
By Yes 2 Webmaster on May 4, 2015 aerial, Operation, personnel, rescue, robbers, Sadiq Abad, shelling, targets, آپریشن, اہلکاروں, بازیابی, شیلنگ, صادق آباد, فضائی, ٹھکانوں, ڈاکوؤں اہم ترین, مقامی خبریں

صادق آباد (جیوڈیسک) صادق آباد میں پولیس چوکی سے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے اے ایس آئی سمیت 7 اہلکاروں کو ایک دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہیں کرایا جا سکا ہے۔ اغواء ہونے والے پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے فضائی آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر […]
By Yes 1 Webmaster on May 3, 2015 Accused, ahsan iqbal, conspiracy, elections, imran, proved, unsuccessful, احسن اقبال, الزام, انتخابات, ثابت, سازش, عمران, ناکام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان عام انتخابات میں سازش کے الزام ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ملکی سلامتی کے لئے سب اداروں کومل کرکام کرنا ہوگا۔ قانون نافذ کرنے والے اوردہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے والے اداروں پر تنقید ہرگز برداشت نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on May 3, 2015 Abdul Wahid, altaf hussain, rights, Sindhis, work, الطاف حسین, حقوق, سندھیوں, عبدالواحد, کام اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین اور معروف دانشور عبد الواحد آریسر کے انتقال پراظہار افسوس۔ ان کا کہنا ہے کہ عبد الواحد آریسر نے سندھ دھرتی کے مفادات کا سودا نہیں کیا اور ہمیشہ اصولوں پر ڈٹے رہے ۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد […]
By Yes 1 Webmaster on May 3, 2015 Dadu, expressions, Really, Shahbaz Sharif, Sirajul Haq Baloch, sorry, اظہار, افسوس, دادو, سراج الحق, شہباز شریف, لیاقت بلوچ, واقعے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے دادو میں بس پر بجلی کی تار گرنے کے واقعے پرافسوس کااظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری الگ الگ بیانات میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سیکریٹری جنرل […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 afghan, Aizaz Chaudhry, government, Peace, Qatar, support, taliban, talks, ، اعزاز چوہدری, افغان, امن, حمایت, حکومت, طالبان, قطر, مذاکرات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 Assault, checkpoint, martyr, militants, security, soldier, South Waziristan, اہلکار, جنوبی وزیرستان, حملہ, دہشت گردوں, سیکورٹی, شہید, چیک پوسٹ اہم ترین, مقامی خبریں

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں سراروغہ کے علاقے میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ دہشتگردوں نے سراروغہ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کو اچانک نشانہ بنایا جس کے باعث فورسز کو فوری جوابی کارروائی کا موقع نہ مل سکا۔ پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on May 3, 2015 Abdul Wahid arysr, Chairman, Died, National Mahaz, Sindh, انتقال, سندھ, عبدالواحد آریسر, قومی محاذ, چیئرمین اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) جئے سندھ قومی محاز(آریسرگروپ ) کے چیئرمین عبدالواحد آریسر انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ شام 6بجے ان کے آبائی گاؤں انڑآبادضلع عمر کوٹ میں اداکی جائیگی۔ عبدالواحد آریسر کئی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلاتھے ۔کئی روز کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد آج صبح وہ انتقال کرگئے […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 Baldia Town, banned, karachi, killing, organization, police, terrorist, بلدیہ اتحاد ٹائون, دہشتگرد, پولیس مقابلے, کالعدم تنظیم, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو ہسپتال پہنچ کر ہلاک ہو گئے۔ کراچی کی سر زمین دہشت گردوں کے لئے تنگ کر دی گئی […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 bus, Dadu, falling, guests, hospital, killed, people, power, wire, اسپتال, افراد, باراتیوں, بجلی, بس, تار, جاں بحق, دادو, گرنے اہم ترین, مقامی خبریں

دادو (جیوڈیسک) خیر پورناتھن شاہ کے قریب باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گر گئے جس سے 8 افراد جاں بحق جب کہ دلہا اوردلہن سمیت متعدد زخمی ہو گئے۔ دادو میں خیر پور ناتھن شاہ کے قریب لاڑکانہ سے سیہون جانے والی باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے بس میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 3, 2015 emergency visits, islamabad, Metro Bus Project, Shahbaz Sharif, اسلام آباد, دورہ, شہباز شریف, میٹروبس پراجیکٹ, ہنگامی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے آج صبح راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس پراجیکٹ کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے ہمراہ میٹرو بس پراجیکٹ کے نگران اعلی حنیف عباسی چیف سیکرٹری پنجاب ، کمشنرراولپنڈی اور دیگر حکام بھی شامل تھے۔ وزیر اعلی پنجاب نے میٹروبس میں سفر […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 attack, attacking, firing, karachi, killing, Rao Anwar, SSP, ایس ایس پی, جوابی, حملہ, حملہ آور, راؤ انوار, فائرنگ, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے قافلے پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے، پولیس کے جوابی کارروائی میں 5حملہ آور مارے گئے۔ راؤ انوار کا کہنا ہے کہ حملہ آور اپنے حلیئے سے طالبا ن لگ رہے ہیں۔ کراچی میں ملیر لنک روڈ پر اسٹیل ٹاون کے قریب سابق […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 border, citizen, fault, India, islamabad, killed, pakistan, Protests, احتجاج, اسلام آباد, بھارت, سرحد, شہری, غلطی, قتل, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شکر گڑھ ورکنگ باؤنڈری پر غلطی سے سرحد پار کرنے والے شہری امانت علی کے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستانی شہری امانت علی کے قتل پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 3, 2015 ASI, bandits attacked, kidnapping officials, police checkpoint, Rahim Yar Khan, اہلکار اغوا, اے ایس آئی, حملہ, رحیم یار خان, پولیس, چوکی, ڈاکوؤں اہم ترین, مقامی خبریں

رحیم یار خان (جیوڈیسک) کچے کے علاقے میں پولیس چوکی پر 30 سے زائد ڈاکوؤں نے حمہ کرکے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق سندھ اور پنجاب کے سرحدی علاقے رونتی میں تھانہ ماچھکہ کی پولیس چوکی پر 30 سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کرکے اے ایس آئی […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 careful, institutional, islamabad, National, Nawaz Sharif, Prime Minister, reputation, statements, undermined, اداروں, اسلام آباد, بیانات, قومی, مجروح, محتاط, نواز شریف, وزیراعظم, وقار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے الطاف حسین کی تقریر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد سے تعلق رکھنے والے معاملات نہایت حساس ہوتے ہیں کچھ کہنے سے پہلے سوچنا چاہئیے۔ ملکی دفاع اور سلامتی کے ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے مسلح افواج کی ساکھ […]