counter easy hit

checkpoint

سعودی عرب میں فوجی چوکی پر حملے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

سعودی عرب میں فوجی چوکی پر حملے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

ریاض: سعودی عرب میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق صوبہ قصیم کے شہر بریدہ میں 3 کار سوار حملہ آوروں نے فوجی چوکی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدگان […]

سبی میں چوکی پر فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار جاں بحق

سبی میں چوکی پر فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار جاں بحق

سبی: مل چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ سبی میں مل چوکی کے قریب نامعلوم افراد نے لیویز چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہاں تعینات اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان چوکی پر حملے کے بعد فرار ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے […]

راجن پورمیں ڈاکوؤں نے چوکی پر حملہ کرکے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پورمیں ڈاکوؤں نے چوکی پر حملہ کرکے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور: روجہان میں کچے کےعلاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پرحملہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ راجن پورمیں کچے کے علاقے میں ڈاکووں نے پولیس چوکی پرحملہ کردیا، پولیس اور ڈاکؤوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈاکو 7 پولیس اہلکاروں کواغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ اغواہونے والے پولیس اہلکاروں میں […]

بنوں : سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، آٹھ دہشت گرد ہلاک

بنوں : سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، آٹھ دہشت گرد ہلاک

بنوں : بنوں کی دریوگا خادم شہید سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ صبح اُس وقت ہوا جب نامعلوم مسلح افراد نے بنوں کی خادم حسین چیک پوسٹ پر دھاوا بولا اور […]

جنوبی وزیرستان : سراروغہ میں دہشت گردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان : سراروغہ میں دہشت گردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں سراروغہ کے علاقے میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ دہشتگردوں نے سراروغہ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کو اچانک نشانہ بنایا جس کے باعث فورسز کو فوری جوابی کارروائی کا موقع نہ مل سکا۔ پولیس […]