By Yes 2 Webmaster on May 2, 2015 Broadcasting, institutions, islamabad, judiciary, law, military, pakistan, Pemra, اداروں, اسلام آباد, افواج, عدلیہ, قانون, نشریات, پاکستان, پیمرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کو لکھے گئے خط میں وزرات اطلاعات و نشریات کی جانب سے الطاف حسین کے خطاب کو عوام کو اکسانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے نشر کرنے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا کہا گیا تھا۔ خط پر کارروائی کرتے ہوئے پیمرا نے چودہ نیوز چینلز کو شوکاز نوٹس جاری […]
By Yes 2 Webmaster on May 2, 2015 flag, forces, India, occupied Kashmir, oppression, Srinagar, Syed Ali Shah Geelani, waving, بھارت, سری نگر, سید علی شاہ گیلانی, ظلم, فورسز, لہرا, مقبوضہ کشمیر, پرچم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے تمام تر ظلم اور ناانصافی کے باوجود ایک مرتبہ پھر کشمیریوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سبزہلالی پرچم لہرا دیا۔ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی قیادت میں کشمیریوں کی جانب سے سری نگر میں ریلی نکالی گئی جس میں شریک […]
By Yes 2 Webmaster on May 2, 2015 desire, Forgiveness, Heart, London, MQM, national security institutions, sentences, اداروں, ایم کیو ایم, جملوں, دل, طلبگار, قومی سلامتی, لندن, معافی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا وہ پاک کا کل بھی احترام کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں۔ اگر میرے جملوں سے قومی سلامتی کے اداروں کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا طلب گار ہوں۔ کہتے ہیں ”را ” سے مدد کی بات طنزیہ طور […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 driver killed, DSP protector, Karachi firing, فائرنگ, قتل, ڈرائیور, ڈی ایس پی محافظ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح ان کا محافظ اور ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ گلشن حدید میں ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح گاڑی پر اپنے محافظ کے ساتھ جا رہے تھے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے ان کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 celebrated, International Day, pakistan, today, Workers, World, آج, دنیا, عالمی دن, مزدوروں, منایا, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یکم مئی 1886 کو امریکا کے شہر شکاگو کے مزدور، سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کئے جانے والے استحصال کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو پولیس نے اپنے حقوق […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 altaf hussain, Criticism, definition, military, MQM, Sharif, الطاف حسین, ایم کیو ایم, تعریف, تنقید, جنرل راحیل شریف, عسکری قیادت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی پاکستان اور لندن میں موجود رابطہ کمیٹیوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز الطاف حسین نے اپنے بیان عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں کی بلکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے اقدامات کی حمایت ا ور تعریف کی۔ ایم کیو ایم کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 action, Anti-military rhetoric, Asim Saleem Bajwa, Hussain, اعتراف, الطاف حسین, بھارت, تربیت, طاہر لمبا, عاصم سلیم باجوہ, فوج مخالف بیانات, میڈیا, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے پاک فوج اور اس کی قیادت کے بارے میں بیان غیر ضروری اور بیہودہ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کے سہارے عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 altaf hussain, karachi, Operation, organization, people, الطاف حسین, آپریشن, تنظیم, قوم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماں نے یقین دلایا ہے کہ واقعہ میں قائم علی شاہ اور آصف علی زرداری کا ہاتھ نہیں ہے، تو اس بھنگی کی ہمت کیسے ہوئی؟۔ ان افسران کو معطل کرنے سے کام نہیں چلے گا اور انکے خلاف مقدمہ چلایا […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 arrested, karachi, Official, political party, Rangers, target operations, رینجرز, سیاسی جماعت, عہدیدار, ملزمان گرفتار, ٹارگٹ آپریشن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے نیاآباد میں رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے سابق مقامی عہدیدار حنیف کچی سمیت چار ملزمان کو گرفتار […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 country, enemy acts charged, MQM, post, SSP Rao Anwar, الزام، ایس ایس پی رائو انوار, ایم کیو ایم, دشمن کارروائیوں, عہدے, ملک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس پی رائو انوار کو ایم کیو ایم کیخلاف پریس کانفرنس کرنے پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق رائو انوار نے اختیارات کا غلط استعمال کیا اس لئے انھیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ رائو انوار کو سی پی او رپورٹ کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 Faisal Mosque, Friday prayers, Imam Kaaba, islamabad, today, اسلام آباد, امام کعبہ, آج, فیصل مسجد, نماز جمعہ, پڑھائیں گے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے، صدر ممنون حسین بھی شیخ خالد الغامدی کی امامت میں نماز جمعہ ادا کریں گے۔ امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی امامت میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے حوالے سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد ٹریفک […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 Chief Minister Sindh, notice, press conference, SSP Rao Anwar, ایس ایس پی رائو انوار, نوٹس, وزیراعلیٰ سندھ, پریس کانفرنس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی پولیس کے ایس ایس پی رائو انوار کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ واضع رہے کہ ایس ایس پی رائو انوار نے اپنی پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم پر دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 Aftab Sherpao, people killed, police officer, suicide attack, افراد, آفتاب شیر پاؤ, جاں بحق, خودکش حملہ, پولیس افسر اہم ترین, مقامی خبریں
چارسدہ (جیوڈیسک) عمر زئی ٹاؤن میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ خودکش حملے میں محفوظ رہے جب کہ حملے کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاؤ چارسدہ کے علاقے عمر زئی ٹاؤن میں سابق ایم پی اے عالم زیب عمر […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 Arrest, Indian intelligence agency, MQM, Rao Anwar, RAW, trained terrorists, ایم کیوایم, بھارتی ایجنسی, تربیت یافتہ, دہشت گرد, را, راؤ انوار, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیے جانے والے 2 دہشت گردوں کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا جب کہ ایس ایس پی ملیر راؤ انور کا دعویٰ ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق ایم کیوایم سے ہے اور انہوں نے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے تربیت حاصل […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 approval, Ishaq Dar, package, Ramadan, Relief, اسحاق ڈار, رمضان, ریلیف, منظوری, پیکیج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔یوٹیلٹی اسٹورز پر16 جون سے 18 اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دی […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 Mangla Dam, mirpur, orders, repair, Water, احکامات, مرمت, منگلا ڈیم, میرپور, پانی اہم ترین, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
میرپور (جیوڈیسک) واپڈا حکام نے ڈپٹی کمشنر میرپور کے احکامات اور میڈیا رپورٹس کو نظر انداز کرکے منگلا ڈیم میں پانی بھر نا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے مقامی آبادی میں خوف پھیل گیا ۔ میرپور آزاد کشمیر میں واپڈا حکام نے خالق آباد کے قریب منگلا ڈیم کی متاثرہ جگہ کی […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 china, Chinese Ambassador, Economic Corridor, pakistan, successful, اقتصادی راہداری, پاک, چین, چینی سفیر, کامیاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے سفیر کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ، چین کے صدرکی طرف سے تہنیتی پیغام کا خط بھی پہنچایا ، چینی صدر شی جن پنگ نے خط میں کہا ہے اسلام آباد میں گرمجوشی اور پرتپاک استقبال ان کی زندگی کے یادگار لمحات تھے اور وہ حکومت پاکستان اور […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 designation, imran khan, justice, meeting, tribunal, wajeeh Uddin, اجلاس, جسٹس, عمران خان, عہدہ, وجیہ الدین, ٹریبونل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے انٹر پارٹی انتخابات کی تحقیقات کرنے والے ٹریبونل کے سربراہ جسٹس (ر) وجیہ الدین کو خط لکھا ہے جس میں ان سے عہدہ چھوڑنے اور مزید اجلاس نہ بلانے کا کہا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی جانب سے جسٹس (ر) وجیہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 including, nuclear arms race, pakistan, South Asia, traditional, ایٹمی ہتھیاروں, جنوبی ایشیا, دوڑ, روایتی, شامل, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو لکھے خط میں کہا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 dissolved, kashmir, the Muslim population, UN resolutions, violated, اقوام متحدہ, تحلیل, خلاف ورزی, قراردادوں, مسلم آبادی, کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے اور اس وادی میں بھارت کی جانب سے ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ بھارت اور افغانستان کے تعلقات سے […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 Accused, court, life imprisonment, Malala attack case, sentenced, سزا سنادی, عدالت, عمر قید, ملالہ حملہ, ملزمان, کیس اہم ترین, مقامی خبریں
سوات (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملالہ یوسف زئی حملہ کیس میں 10 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کے کیس کی سماعت سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان ظفر اقبال، اسرار الرحمان، اظہار، ظفر علی، […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 continues, death warrant, likely, Mirza sult, new, today, امکان, آج, جاری, صولت مرزا, نئے, ڈیتھ وارنٹ, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) سنٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی مدت میں دی گئی توسیع کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ سنٹرل جیل مچھ ذرائع کے مطابق جیل حکام کی جانب سے دو روز قبل صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ کے لئےانسداد دہشت گردی کی عدالت کراچی […]